نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    جب بھی مظلوم نے ظالم کی حمایت کر دی ::برائے اصلاح

    یہاں پہلے شعر میں ع کے اخفاء کا اشکال ہو رہا ہے۔ لفظ ’’اور‘‘ کو پورا ادا کریں تو ع کو گرانا پڑتا ہے۔ جو علمائے بیان کے نزدیک جائز نہیں۔ دوسرے شعر میں ’’کیا‘‘ سوالیہ ہے تو پھر اِس کو کو ’’کا‘‘ کے وزن پر (دو حرفی) ادا کرنا ہو گا۔ ’’خلعت‘‘ کا رسوا ہونا یا اس کو رسوا کرنا؟ یہ محاورے کی بات ہے، الف...
  2. محمد یعقوب آسی

    زمین لگتی نہیں آسماں نہیں لگتا۔۔ و دیگر بغرض تنقید

    آسان عروض کے دس سبق ۔ صفحہ 74، دائرہ نمبر 7 (دائرہ مقطوعہ) کی آٹھویں بحر اپنی سالم حالت میں: ’’مفعول مفاعیل مفاعیل مفاعیل‘‘۔ قصر کے ساتھ آخری رکن ’’فعولن‘‘ ہوا : ’’مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن‘‘
  3. محمد یعقوب آسی

    زمین لگتی نہیں آسماں نہیں لگتا۔۔ و دیگر بغرض تنقید

    یہ تو معروف بحر ہزج مثمن سالم ہے: ’’مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن‘‘ تیسرا دائرہ مجتلبہ کی پہلی بحر ، بحر ہزج مسدس سالم ہے: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن۔
  4. محمد یعقوب آسی

    زمین لگتی نہیں آسماں نہیں لگتا۔۔ و دیگر بغرض تنقید

    میں نے اس کی تقطیع یوں کی ہے: ’’فاعلن فاعلات فاعلتن‘‘ جس میں فاعلتن کے مقابل ’’مفعولن‘‘ بلا اکراہ درست ہے۔ اس روا (فاعلن) یت پہ لوگ (فاعلات) چلتے ہیں (مفعولن) جس کی کو (فاعلن) ئی سند ن (فاعلات) ہیں ہوتی (مفعولن) عقلمن (فاعلن) دی کی حد تو (فاعلات) ہے شاید (مفعولن) ۔۔۔۔۔۔ تو بروزنِ ’’تُ‘‘ بے وقو...
  5. محمد یعقوب آسی

    زمین لگتی نہیں آسماں نہیں لگتا۔۔ و دیگر بغرض تنقید

    جناب شاہد شاہنواز صاحب۔ اس غزل کی بحر ’’فعول فاعلتن فاعلات فاعلتن‘‘ ہے۔ آسان عروض کے دس سبق (صفحہ 74) چھٹا دائرہ ’’موتودہ‘‘ سے براہِ راست حاصل ہونے والی پہلی بحر شماریہ 614 ’’فاعلات فاعلتن فاعلات فاعلتن‘‘ کا اولین سبب خفیف ’’فا‘‘ ہٹا دیا تو ’’فعول فاعلتن فاعلات فاعلتن‘‘ حاصل ہوا۔ اس میں...
  6. محمد یعقوب آسی

    آج کی تصویر - 1

    بہت شکریہ جناب قیصرانی صاحب۔
  7. محمد یعقوب آسی

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    محترمی جناب سید منظر صاحب! اِن پیج اپنی موجودہ اور اس سے پہلے کی صورتوں میں اپنے تمام تر ڈرابیکس کے باوجود میرے لئے ’’ترجیحاً پسندیدہ‘‘ رہا ہے۔ کی بورڈ تک یہ کیسے پہنچتا ہے اور اس کے پیچھے کیا ٹیکنیکی مہارتیں کارفرما ہوتی ہیں، اس بارے میں نہ مجھے کچھ علم ہے اور نہ میں کوئی مشورہ دے سکتا ہوں۔...
  8. محمد یعقوب آسی

    آج کی تصویر - 1

    اپنے کمپیوٹر میں محفوظ تصویر یہاں کیسے شامل کرتے ہیں۔
  9. محمد یعقوب آسی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    اس سوال کی تکرار پر کہ ’’آپ کو غصہ کب آتا ہے‘‘۔ ہا ہاہا ہاہاہا ۔
  10. محمد یعقوب آسی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    بھئی واہ مدیحہ گیلانی ۔۔ یہ کاٹے لگانے کا اتنا شوق؟ یہ تو خیر مشغلہ ہے استانی جی کا۔ کالج ہو کہ سکول ہو! کہ اردو محفل فورم ہو! ۔۔۔
  11. محمد یعقوب آسی

    تعارف السلام علیکم ۔ منجانب ابونعیم

    و علیکم السلام، یا ابا نعیم۔ احسب انت بخیر۔ اہلا و سہلا مرحبا۔
  12. محمد یعقوب آسی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    آپ کو ’’آم‘‘ کی احتیاج نہیں تو احتجاج کاہے کو؟
  13. محمد یعقوب آسی

    آپ کن ڈھکوسلوں میں پڑے ہوئے ہیں، صاحب! میرے لئے وہ گھڑی قیامت ہو گی جب میری روح بدن کو چھوڑ چلے...

    آپ کن ڈھکوسلوں میں پڑے ہوئے ہیں، صاحب! میرے لئے وہ گھڑی قیامت ہو گی جب میری روح بدن کو چھوڑ چلے گی۔ اور اس کا نہ مجھے پتہ ہے نہ آپ کو۔ رہی بات تیاری کی تو اس کے لئے موت (یعنی اس گھڑی کے بعد ) پر حقیقی ایمان و عمل ضروری ہے۔ اللہ ایمان و عمل نصیب فرمائے،
  14. محمد یعقوب آسی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    عزیزہ مدیحہ گیلانی۔ میں اوہ اشتہار ایتھے وی لا رہیا آں۔ سارے پڑھو جناب اِس نوں۔ آخر اشتہار اے، کوئی کاناپھوسی تے نہیں۔ اشتہار برائے گم شدگی ہرگاہ ہر خاص و آم کو مطلع ہو کہ ایک نفس ’’شاہ زادی‘‘ عرصہ ۱۶۸ گھنٹے سے مفقود الخبر ہے۔ کسی کے علم میں ہو تو ۔۔۔ اپنے تک ہہی رکھیں، کہ بہت سی باتوں کا...
  15. محمد یعقوب آسی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    اچھا ہے مدیحہ گیلانی ۔ بندے کو ’’توبہ تائب‘‘ کرتے رہنا چاہئے۔ بہر حال؛ مجھے اچھا لگا کہ آپ کا شمار بھی ’’خوش مزاجوں‘‘ میں ہونے لگا ہے۔ سچ مچ خوش رہا کریں۔
  16. محمد یعقوب آسی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    یہ فرمائیے فاتح صاحب کہ اس میں چ مشدد تو کوئی نہیں ہے نا!؟۔
  17. محمد یعقوب آسی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    میرے پچھے پچھے ویکھدا آئیں وے، میرا ’’تاگا‘‘ گواچا!۔
  18. محمد یعقوب آسی

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    یہ صفحہ ملاحظہ ہو http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%D9%84%DA%A9%DA%BE%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%DB%8C%DB%81-%D8%AA%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D8%AD-%D9%84%DA%A9%DA%BE%DB%8C%DA%BA.876/page-11#post-1141408
Top