نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    محفل دا پِنڈ

    پنڈے دے وڈیاں نوں پچھ لئو بٹ جی! جدوں ایہ پِنڈ بَجھا سی میں وی آ گیا ساں، اپنیاں سَدھراں دی پَنڈ چک کے۔ ٹھیا وہ لا لیا سی۔ کچھ دیہاڑے لسے تے چاہ دا انور مسعود والا جھگڑا وی پیا رہیا۔ پھر؟ میں واہنڈے چلا گیا۔ کنے چِر پچھوں مڑیا آں تے اوہ کچھ وی نہیں۔ ماسی مصیبتے دا ویاہ ہو گیا اے سنیا اے، چاچے...
  2. محمد یعقوب آسی

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    شعر کی زمین اور عروضی معاملات:۔ ردیف اختیاری ہے، لیکن جب آپ نے ایک ردیف اپنا لی تو پھر اس کو نبھانا لازم ہے۔ قوافی میں بہت سے مباحث چل رہے ہیں، ان سے خبر دار رہئے اور اپنے تئیں کسی بھی ’’ارادی غلطی‘‘ سے گریز کیجئے۔ آپ کی یہ احتیاط آپ کو دوسروں کے لئے مثال بھی بنا سکتی ہے۔ اوزان کی غلطیوں سے بچنا...
  3. محمد یعقوب آسی

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    زبان کے قواعد معروف ہیں۔ ترکیب سازی کیسے ہو سکتی ہے، کیسے نہیں ہو سکتی۔ کسی نئی بحث میں پڑنے سے کہیں بہتر ہے کہ مروجہ قواعد کی توقیر کی جائے۔ وحدت و جمع، تذکیر و تانیث، فاعل فعل اور مفعول کی مطابقت، ہجے تلفظ اور املاء۔ محاورہ اور ضرب المثل؛ شعر میں ان سب کا دھیان رکھنا ہوتا ہے۔ ہم آٹھ آٹھ آنسو...
  4. محمد یعقوب آسی

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    جب ہم (مسلمانوں) نے اللہ کی عطا کردہ فراست اور بصیرت کو ترک کر دیا تو ہم اُن کے زیرِ نگیں چلے گئے جنہیں ہم نے اللہ کو چھوڑ کر اپنایا۔ وہ تو ہمیں نہیں اپناتے! اُن کا مطمعِ نظر دنیا ہے، ہمارا آخرت ہونا چاہئے تھا (دنیا از خود چلی آتی) مگر وہ نہیں رہا، سو ہم دنیا سے بھی گئے۔ انہوں نے اللہ کے دین...
  5. محمد یعقوب آسی

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    اہلِ محفل کو اپنے مطالعے میں شریک کرتا ہوں۔ ’’غزل بہت آسان صنف سخن ہے۔ غزل کہنے کی محض رسم پوری کرنی ہو تو چند قافیے کاغذ پر لکھ لیجیے، مضمون وہ خود سجھادینگے، ردیف مضمون کی بندش کا طریقہ سمجھا دے گی۔۔۔۔۔۔ ( اس کے بر خلاف) اگر غزل ذمے داری سے کہی جائے، اسے ذاتی تجربے کے اظہار کا ذریعہ بنایا...
  6. محمد یعقوب آسی

    محفل دا پِنڈ

    وِچلی گل نہیں پائی نا، بٹ جی تسیں!! ایہ پنڈ، پِنڈ رہیا ای نہیں، یا پھر پِنڈ نہیں بن سکیا، شہر دا شہر ای رہیا اے۔ پتہ اے؟ اسیں وی دیکھیا اے پِنڈاں توں شہر بن جاندے نیں، شہراں توًں پِنڈ نہیں بن سکدے اجڑ بھانویں جان۔ پِنڈاں وچوں پریم پریت دیاں پَنڈاں چک کے لوکی شہراں نوں جاندے نیں، اِجڑاں دے اِجڑ...
  7. محمد یعقوب آسی

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    حوالہ (لنک): حکمِ اذاں http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%8F%D9%88%D8%B1%D8%AC-%DA%A9%D9%88-%DA%86%D8%B1%D8%A7%D8%BA-%DB%94%DB%94-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84-%D9%81%DA%A9%D8%B1-%D9%88-%D9%81%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%81%DB%81%DB%8C%D9%85.31526/
  8. محمد یعقوب آسی

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    ملائمت کا دائرہ صرف الفاظ کے چناؤ تک محدود نہیں ہونا چاہئے، بلکہ صوتیت (ادائیگی) میں بھی ہو۔ قریب المخارج یا ہم مخرج حروف صوتیت میں ٹکرانے نہ پائیں اور قاری کو شعر کی تلاوت میں کوئی دقت یا رکاوٹ پیش نہ آئے۔ اعتذار: لفظ ’’تلاوت‘‘ اصطلاحاً کتاب اللہ کے لئے خاص ہے۔ لیکن یہاں اسے اس کے لفظی معانی...
  9. محمد یعقوب آسی

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    تاہم ان میں کسی عنصر کو دوسروں پر قطعی ترجیح نہیں دے سکتے۔ اظہار کا ٹُول یعنی لفظیات اور زبان:۔ اس میں شائستگی بہت لازم ہے، ہمیں شعر میں کوئی تلخ بات بھی کرنی ہو تو لازم ہے وہ تلخی الفاظ کے حسنِ ترتیب، حسنِ انتخاب اور حسنِ ادا کو متاثر نہ کرے۔ بقول انور مسعود: ’’تلخ بات تو کوئی بھی برداشت نہیں...
  10. محمد یعقوب آسی

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    ’’جاؤ میاں! کسی گھسیارے سے جا کے سیکھو، میں تو قلعے کی زبان بولتا ہوں‘‘۔ مرزا غالب نے تو یہ بات عوام اور خواص کی روزمرہ کے حوالے سے کہی تھی، تاہم یہاں اس سوال کا جزوی جواب بھی ملتا ہے کہ ’’اچھے شعر کا معیار کیا ہے؟‘‘۔ پہلے بات ہو چکی کہ ادب میں شائشتگی اور شستگی ہونی چاہئے، جمالیات کی بات بھی ہو...
  11. محمد یعقوب آسی

    ابن انشاء

    بچھو ہوتے ہیں! بالکل ہوتے ہیں! مدیحہ گیلانی کے خواب میں۔ فاضلاتِ گوشت بھی ہوں تو، ہمیں کیا!!
  12. محمد یعقوب آسی

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    در اصل شرط بہت کڑی ہے! ’’غیر رسمی‘‘ اور ’’غیر روایتی‘‘ بات ہونی چاہئے۔ روایتی رسمی سے قطع نظر میں اِس کوشش میں ہوں کہ وہ کچھ کہہ سکوں جو میرا سچ ہے۔
  13. محمد یعقوب آسی

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    دو دِن پہلے لے چکا ہوں، شاید دو دِن اور لگ جائیں۔ بات بننے پہ آئے تو دو ’’ثانیے‘‘ بھی نہیں لگتے۔
  14. محمد یعقوب آسی

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    جناب فاتح صاحب! اتنی ساری محبتوں کا قرض میں چکا بھی سکوں گا؟؟؟
  15. محمد یعقوب آسی

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    صاحبان و صاحبات! اب وہ مرحلہ آتا ہے کہ ع: ’’بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی‘‘۔ یعنی:
  16. محمد یعقوب آسی

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    فرق ختم نہیں ہو سکتا! جن اہلِ فن اور اساتذہ کو ہم لوگ سند مانتے ہیں، فرق اُن میں بھی ہے۔ یہاں ہمیں ایک چیز فرض کرنی پڑے گی: ایک شاعر بیس پچیس سال سے شعر کہہ رہا ہے اور اپنی پوری صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی حد تک اس ’’کارِ کوہ کنی‘‘ سے مخلص بھی ہے۔ ایک نوجوان شاعر ہے وہ کہہ لیجئے دو سال...
  17. محمد یعقوب آسی

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    نیا اور پرانا کا امتیاز زمانی ترتیب سے؟ کس نے پہلے شعر کہنا شروع کیا یا کون پہلے معروف ہوا، یا کس کی کتاب پہلے آ گئی؟ یہ تینوں پیمانے اپنی اپنی جگہ اہم، تسلیم! مگر ۔۔۔۔۔۔ بہت سے لوگ دو تین سالوں میں معروف ہو جاتے ہیں اور بہت سوں کو عمروں میں کوئی نہیں جانتا۔ سیکھنے کی استعداد اور لگن ہر ایک کی...
Top