دراصل ہم جب بھی کسی کے چہرے کی طرف دیکھتے ہیں تو اپنی آنکھوں کو دوسرے کی آنکھوں پر مرکوز کرتے ہیں۔ لیکن جب دو آنکھیں ہوں وہ بھی اوپر نیچے تو انسانی ذہن کو سمجھ نہیں آتی کہ وہ کونسی آنکھوں پر توجہ مرکوز کرے، یوں انسانی ذہن ایک مخمصے کا شکار ہو جاتا ہے جس کے نتیجے میں چکرا جاتا ہے۔ اسی طرح ہونٹ...