معاشرے میں ہر سطح پر برپا سیاسی خاندانی معاشی مذہبی و مسلکی جنگوں سے تنگ کیوں نہیں آتے لوگ۔
سیاسی مفادات
خاندانی برتری
مسالکی اختلاف
معاشی استحکام
عہدے اور مقام کا اسکتبار
غرض جہاں دیکھو جنگ ہی تو برپا ہے ۔
حتی کہ معصوم فرشتوں نے بھی اسی جنگ و جدال کے خدشے پر انسان کی تخلیق پر اعتراض کیا تھا...