صحیح پوچھو تو یہ گیت ہم نے کئی دہائیوں بعد سنا ۔ واہ واہ ۔
اور ہاں تھاپ کے ساتھ ساتھ، ٹک ٹک ٹک ٹک کی آواز بھی آ رہی تھی مجھے ،ثمرین چمچہ مار رہی تھی یا آپا ۔
گُلِ یاسمیں ۔۔۔حالانکہ معلوم ہے کہ جو بھی بے پر کے اڑے گا تو ٹانگ ہی تڑوائے گا۔کچھ ہاتھ نہیں آئے گا۔
ہاں، کسی کو لنگڑا ہی ہونے کا شوق ہو تو بات دیگر ہے ۔