نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    گُلِ یاسمیں کا ڈھولک آج کل الف بائی تقریب میں مصروف ہے ۔ لیکن آواز دینے پر کچھ نہ کچھ حاضر ہو ہی...

    گُلِ یاسمیں کا ڈھولک آج کل الف بائی تقریب میں مصروف ہے ۔ لیکن آواز دینے پر کچھ نہ کچھ حاضر ہو ہی جائے گا۔ پیں پ پیں پ پیں
  2. سید عاطف علی

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    سقائیت پر فوکس ہے یا فاروقیت پر ؟ نام سے تو کچھ اندازہ ہو ہی رہا ہے :)
  3. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ سراسر الزام ہے بھئی ۔ یہاں ہر چیز کا دستاویزی ثبوت موجود ہے ۔ ہم نے محض سرفروشی پر پھل فروشی کو ترجیح دینے کی بات کی تھی جس میں سے صلح جوئی کا اشارہ بھی نکلتا ہے۔ باقی خریدنے اور بیچنے والے جانیں ۔ سانوں کی ۔
  4. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ تو کاروباریوں سے پوچھو بھئی ۔ میں تو فی الحال ریفری ہوں ۔
  5. سید عاطف علی

    غزل بغرض اصلاح

    خوش قسمت میں خوش کا تلفظ اس طرح درست نہیں ۔ خش بولا پڑھا اور باندھا جاتا ہے اشعار میں بھی۔ وزن درست نہیں رہتا اس طرح ۔ دشمناں بھی حیدر آبادی انداز لگتا ہے ۔۔۔ اور آپ کے ساتھ دیکھو ذرا نامناسب ہے ۔ تم دیکھو ۔۔۔یا آپ دیکھیے۔ ہو نا چاہیے ۔ ہی ہم ۔۔۔ساتھ ساتھ نہ ہوں تو بہتر ہے ۔۔۔ جیسے ۔۔۔ ہم اسی...
  6. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    سانجھے پھلوں کا ۔
  7. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    دونوں میں فائدہ۔۔۔ یعنی چپڑی اور دو دو
  8. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    اچھا ہوا پھل فروشی کی تمنا نہیں ورنہ صلح ہو جاتی ۔ :rollingonthefloor:
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سویرے کی چائے میں ہماری بھی جان ہے۔ ویسے چائے کافی قہوہ ہمارے لیے سب یکساں محترم ہیں ۔
  10. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    اب اندازہ لگا ہی لوں میں، گل تو خیر کیا ہی پاش پاش ہو گا ۔ تلواروں تک بات جائے گی ۔
  11. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ تو کاری ضربوں کے بعد کا مرحلہ ہے، لیکن ہماری منشا صلح جوئی کی ہوتی ہے ۔ اس لیے گل پاشی بر محل ہے ہماری نظر میں ۔
  12. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    بمباری کو گل پاشی کہنا چاہوں گا میں تو ۔۔۔:ROFLMAO:
  13. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    اور پھر یہ بھی بتاؤ کہ کانوں میں رس میدان کارزار کی شمشیریں اور توپوں کی گھن گرج گھولیں گی ؟ :notworthy:
  14. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاں ! لیکن لڑائی کو محبت اور دوستی میں بدلنے کی جدو جہد کریں گے ہم ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت کیا پڑی پورا مہینا ہی ہڑتال کرنے کی ۔ ہاں ذرا کم کر لو ایک کپ بس۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے رام جی نے ہمیں دیکھ لیا دفتر داخل ہوتے ہوئے ۔ اور ابھی چائے رکھ کر گئے ہماری ٹیبل پر اور ہمیں مراسلے میں اپنا نام لکھتے ہوئے دیکھا بھی ۔ لیکن شاید اردو نہیں پڑھ سکتے ۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قریب ہی رکھی ہے سب کی چائے ، جلدی لو سب کی بنائی ہے ، تمہیں کیوں چھوڑیں گے بھلا۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قصور نہیں ہمارا کہ ہمیں بھنگڑا اور لڈی ڈالنا آتا ہی نہیں ۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاؤ ثمرین پھر اسی بات پہ چائے ۔ آج تو رات کو دل کرتا ہے ۔
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے بھئی ۔۔۔ ہماری ثمرین خوش ،تو ہم خوش ۔ :)
Top