آپا!
اظہار تمنا کی جتنی سمتیں ہو گی ، آپ بیتیاں بھی ا تنی ہی جنم لیں گی ۔ کیوں کہ ایک آپ بیتی پر،اتنی جہتوں کا بوجھ ،مصنف تو شاید اٹھا لے ، قاری افورڈ نہ کر سکے گا۔
البتہ یہ تسلیم کہ یہ ہم جیسے پست حوصلہ لوگوں کا بیانیہ ہے جنہیں نہ پڑھنا آئے نہ لکھنا ۔ :)