نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ کیا بات ہوئی آپا کیا زمانہ ہے یہ بھلا ۔ سر جھکا کے بیٹھنا چاہیئے اسے تو دوپٹہ اوڑھ کے ۔ اور دولہا کو رومال منہ پر رکھ کے بیٹھنا چاہیے ۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب نہیں لگے گا پگھلا ہوا ملغوبہ ۔ ؟
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ لیکن اب بند کرنا پڑے گا۔ گلے کا بھی دھیان رکھنا ہے ۔ورنہ نمکین چائے کا سہارا لینا پڑے گا۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہہ دیں گے ۔ اس میں کیا ہے بھلا ۔ ضرور!!!:ROFLMAO:
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ٹپہ استانی تو زبردست ہو گئی۔ :rollingonthefloor:
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں آیا مجھے لکھنا تو ۔ آساں کو جانا بلو کے گھر لکھ دوں گا۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ تو اب ہم اب کہیں گے اس ٹپے پر واہ ۔۔۔۔۔۔ اصلاح ٹپہ کا دھاگا کھول لو ایک نیا۔ میں بھی ٹپہ لکھوں تو تم سے اصلاح لے لیا کروں گا۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ارے بیٹا یہ یہ تائی امی کا ذکر کہاں آگیا ٹپے میں ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلا والا ٹپہ آپا کا بھی اچھا تھا اتنا لمبا ۔۔۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹپہ نویس شاعرہ گُلِ یاسمیں
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے پوچھتا ہوں مجھے تو بہت پسند آیا ۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ترتیب غلط ہی رہ گئی ہو ۔فوراََ درست کر دیتا ہے کوئی نہ کوئی خدا کا بندہ ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوراََ ترتیب میں گڑ بڑ محسوس ہوئی ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے آپ سمجھے نہیں یا میں نہیں سمجھا ۔ یعنی شادی سے رہ گیا اس ماہ ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھا تو پتہ چلا کہ ایک چچا زاد بھائی رہ گیا ۔ اس کے لیے بھی ہماری دعائیں ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا خیال رکھو دونوں دولہوں کے لیے مناسبت سے ٹپوں کو احتیاط کے ساتھ منتخب کرو۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف راضی ہے یہ سمجھو پھر۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طومار لگ گئے کام کے ۔ ابھی آتے ہیں ۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظروف جمع کر رہے ہوں گے ضروری ۔
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ بجانے کا بتاؤ تو ہم ہی بن جائیں، آخر دوستوں کی تقریب ہے ۔
Top