زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خبردار کہہ کر ہم منع کر دیں گے اور پیار سے سمجھادیں گے ہم ۔ ضدی تو یہاں کوئی نہیں کہ نہ مانے۔
سید عاطف علی
Post #24,319
اکتوبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غلط بات ہے یہ تو عالیہ کو منع کرو اور کہو کہ پیار کی زبان زیادہ مؤثر ہوتی ہے ۔
سید عاطف علی
Post #36,964
اکتوبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عاطف تو سہم جاتا ہے دھمکیوں اور ڈنڈے سے۔
سید عاطف علی
Post #36,963
اکتوبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈانس کوئی نہ کرے بھئی ۔ :) بس ٹپے ڈھولک وغیرہ گانے کی اجازت ہو گی ۔
سید عاطف علی
Post #24,317
اکتوبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب سے لایا ہوا چمچہ ثمرین کے ہاتھ میں ہو گا نا آپا ۔
سید عاطف علی
Post #24,312
اکتوبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سارے کام وقت پر ہو جائیں گے ۔ سادگی کا کمال ہے اس میں ۔
سید عاطف علی
Post #24,310
اکتوبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
میری طرح بے شمار پاکستانیوں کی سوانح عمری تو اکبر الہ آبادی ایک مصرع میں ہی لکھ گئے ہیں ۔ BA کیا نو کر ہوئے پنشن ملی اور مر گئے
سید عاطف علی
Post #2
اکتوبر 4، 2022
فورم:
گپ شپ
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
مجھے یہ تو اجتماع نقیضین لگا۔ :)
سید عاطف علی
Post #4,236
اکتوبر 4، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
ویسے مولائی طبیعت والے بے فکر ہوتے ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #4,234
اکتوبر 4، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
کوئی یاد ہی نہ آیا تو شب کس سے ہجر کی ہوئی ؟
سید عاطف علی
Post #4,231
اکتوبر 4، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
یہ آخر کس کالے پتھر کی بات ہو رہی ہے، اور اس کا کالے نمک سے کیا رشتہ ہے ؟ کالا نمک تو ہم بچپن سے چاٹتے آئے ہیں نزلہ کھانسی وغیرہ میں ۔مزیدار بھی لگتا ہےہمیں تو ۔
سید عاطف علی
Post #4,228
اکتوبر 4، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طاری رہتا ہے خوف بھی دھمکیوں سے۔
سید عاطف علی
Post #36,960
اکتوبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
ویسے تو اور بھی کئی مہارتیں مجتمع ہیں ذات میں ! خیر ۔ :)
سید عاطف علی
Post #2,924
اکتوبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خود کیسے لا سکتے ہیں اپنی مرضی سے؟ دعوت دینے والے سے اجازت تو لی جائے گی ۔۔۔ ویسے امید ہے ثمرین کو بھی دعوت دی جائے گی ،
سید عاطف علی
Post #36,945
اکتوبر 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چاہے دعوت ہو یا نہ ہو ۔ میری تو دعوت ہو گی ۔۔۔۔ میں اجازت لے کر ساتھ لے آؤں گا۔ فکر ناٹ ۔
سید عاطف علی
Post #36,943
اکتوبر 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
نیلا پتھر ہی کہہ لیتے پھر تو۔۔۔ کیوں کہ کالا پتھر تو ہم بہت اچھا سمجھتے ہیں ۔۔۔
سید عاطف علی
Post #4,222
اکتوبر 3، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
کالا پتھر یعنی ؟ کالا نمک ؟
سید عاطف علی
Post #4,220
اکتوبر 3، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
جوشاندے میں تو اور بھی بہت کچھ ہوتا ہو گا۔ یہ تو ہلکی پھلکی چیزیں ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #4,210
اکتوبر 3، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
گلہ تو کبھی اچھا نہیں ہوتا ۔ گلا کیسا ہے یہ بتائیے۔
سید عاطف علی
Post #4,201
اکتوبر 3، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بھئی سینہ تاننے کے لیے تو ساری زندگی پڑی ہے ۔ایک دن تو شرمانا چاہیے ۔
سید عاطف علی
Post #36,937
اکتوبر 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top