سہ مُلکی سیریز ۔ بمقام نیوزی لینڈ ۔ اکتوبر 2022

محمداحمد

لائبریرین
کل ایک میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ہوا تھا ۔ جس می پاکستان فاتح رہا۔

اس وقت پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ جاری ہے۔

301874_3508637_updates.jpg

امیج کریڈٹ: جیو نیوز
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
نیوزی لینڈ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر رہا ہے۔

نیوزی لینڈ نے 10 اوورز میں 70 رنز بنائے ہیں اور اُن کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔
 
Top