نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    میرا بچپن

    "ہ" سے نزاکت پیدا ہوتی ہے۔ نزاکت سے پسندیدگی جنم لیتی ہے۔ پسندیدگی سے رقیب سر اٹھاتے ہیں۔ رقیب تنازع کو ہوا دیتے ہیں۔ تنازع سے شہرت ملتی ہے۔ شہرت سے مقبولیت پیدا ہوتی ہے۔ مقبولیت سے یادوں کی لائن لگ جاتی ہے۔ تمت بالخیر۔ ایک شاعر نے بھی اس بات کو قدرے جامع انداز میں بیان کیا ہے۔ موت بھی اس لیے...
  2. راحیل فاروق

    میرا بچپن

    میں خود بھی یہی سوچ رہا تھا۔ آپ بتائیے راحیلہ فاروق رکھوں یا راحیل فاروقہ؟
  3. راحیل فاروق

    تجاویز برائے تبدیلیءِ تخلص

    اور تو نہیں سوجھ رہا۔ آپ افعل ہی رکھ لیں۔
  4. راحیل فاروق

    میرا بچپن

    تو آپ نے اس بات کا جواب ڈھونڈنے کے لیے شادی کر لی؟ چچ، چچ۔۔۔ شفیق الرحمٰن صاحب کے ہاتھ پہ بیعت ہوتے تو مسکت جواب بغیر سائیڈ ایفیکٹس کے حاصل ہو جاتا۔ کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سنا ہوتا!
  5. راحیل فاروق

    ہر تان ہے دیپک!

    میں سمجھا نہیں، بھیا۔
  6. راحیل فاروق

    تعارف ہمارا تعارف

    خوش آمدید، فیضان بھیا۔ چھپانے والا کیا ہے؟ کوئی ڈھنگ کا نشہ بھی کرتے ہیں یا میری طرح اخلاقاً انٹا غفیل رہتے ہیں؟ ہم تو قریب قریب ہی اتنے خوار ہو جاتے ہیں۔ آپ کے رشتے دار نہیں ہیں کیا؟ اترنے سے پہلے ٹاس کرتے ہیں یا اماں ابا سے پوچھتے ہیں؟
  7. راحیل فاروق

    ہر تان ہے دیپک!

    میرا مطلب زبان سے بولی جانے والی زبان سے تھا۔ محبت!
  8. راحیل فاروق

    میرا بچپن

    ترے وعدے پر جیے ہم۔۔۔
  9. راحیل فاروق

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر: 12 - پہلی ملاقات

    آ رہی ہے چاہِ یوسف سے صدا۔۔۔ :beat-up:
  10. راحیل فاروق

    حالیہ نظام تعلیم کے مسائل اور انکا حل از غامدی!

    بات درست ہے۔ عنوان غلط ہے۔ بندہ انکل سام کے دیس میں جھینپا جھینپا لگ رہا ہے۔ زیادہ حدِ ادب!
  11. راحیل فاروق

    دعا خدا حافظ!

    میں بچے کو جانتا تک نہیں، جان کیسے ہو سکتا ہوں؟ :ohgoon:
  12. راحیل فاروق

    ہر تان ہے دیپک!

    حضرات، دامنِ اردو تنگ ہے مگر اتنا بھی نہیں کہ اظہارِ مدعا کے لیے ان "نمونوں" کا سہارا لینا پڑے۔ بول، کہ لب آزاد ہیں تیرے!
  13. راحیل فاروق

    مزاحیہ ترسیمے

    لّی پھینگ چین کے آخری وزیرِ اعظم۔ انشاءاللہ! علیھا گنجیو امیر المومنین حضرت نواز شریف کے نام کے ساتھ لکھا، بولا اور سنا جاتا ہے۔ مستسقی تکلیفا آمین۔ کپتانجبین دھرنے میں پانی پانی ہونے کی جانب اشارہ ہے۔ ہگنا تعفّن بے شک۔ نجما کھینچا بہت اچھا کیا۔ ایک بار میری طرف سے بھی! لمختائینٹی پشتو میں...
  14. راحیل فاروق

    مزاحیہ ترسیمے

    مہکنی چسکیو کسی دلربا جاپانی شاعرہ کا تخلص معلوم ہوتا ہے! پگلنی مسلمتا یہ تو ہمارے محلے ہی میں رہتی ہیں۔ کتی مسعو لاحول ولا قوۃ۔ چٹکیلی شگن میں صدقے۔ میں قربان! معطّلی عفتو کب؟ کہاں؟ نگلتی قۂ قۂ۔۔۔
  15. راحیل فاروق

    تعارف سلام

    خوش آمدید، بھائی! آمین۔ درحقیقت آپ بہت کم لوگوں کی طرح انگریزی سکول سے پڑھے ہیں۔ زبان اگر ماں باپ نہ سکھا سکیں تو ویب سائٹیں کس کھیت کی مولی ہیں؟ اطلاعاً عرض ہے کہ آپ کی اردو پہ معذرت نہیں بنتی۔ ہم نے خیر سے وہ وہ اہلِ زبان، بلکہ اہلِ بدزبان کہنا چاہیے، دیکھے ہیں کہ جی جانتا ہے!
  16. راحیل فاروق

    ہر تان ہے دیپک!

    اتنا تو نہیں وہ جو ترا حال ہے سوداؔ---- کیا جانیے تو نے اسے کس آن میں دیکھا
  17. راحیل فاروق

    آراء و تجاویز مطلوب ہیں!

    حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں۔ دل بڑھا دیا آپ لوگوں نے۔ :in-love::in-love::in-love:
  18. راحیل فاروق

    دعا خدا حافظ!

    بھٹی صاحب، یہ باتیں دل پہ لینے کی نہیں ہوتیں۔ لوٹ آئیے۔۔۔ اس سے پہلے کہ جہاں دل کا تماشا دیکھے!
  19. راحیل فاروق

    ہر تان ہے دیپک!

    ہاہاہا۔ شکریہ!
  20. راحیل فاروق

    مبارکباد حج مبرور و سعی مشکور

    ارے! میں سمجھا زبیر مرزا حج کر آئے ہیں۔ پھر تو ہمارا یہی التماس آپ کے حضور بھی ہے، زبیر بھائی!
Top