بھائی، میڈیا کی اخلاقیات کا کمال ہے سارا۔ جغادری قسم کے اربابِ صحافت کا قول ہے کہ پیاس سے مرتے ہوئے شخص کی کیفیات کا احاطہ کرنا ایک صحافی کا اصل وظیفہ ہے نہ کہ اسے پانی پلانا۔
المیہ یہ ہے کہ ہر وہ شخص جس کے پاس کیمرہ ہے اس نئی اخلاقیات کا حامل ہو گیا ہے۔ یہ لوگ ظالم نہیں ہیں۔ ریاکار ہیں۔ یہ دکھ...