آپ سوچتی زیادہ ہیں اور دیکھتی کم ہیں، نور بی بی۔
مکھن کو پانی سے نتھارتے ہی جائیں تو وہ مکھن نہیں رہتا، زہر بن جاتا ہے۔ دماغ کا حال بھی ایسا ہی ہے۔ عمدہ سے عمدہ خیال پہ بھی ایک حد سے زیادہ دماغ سوزی کی جائے تو اس کی دمک ماند پڑنے لگتی ہے۔
اسلام ہمیں ایک روشن راہ سجھاتا ہے۔ قرآن پڑھتی جائیے۔ آپ...