تو پھر آج سے تاحکمِ ثانی احباب کو ہمیں شفقت پدرانہ (بغیر اضافت) کے نام سے پکارنے کی اجازت ہے۔ واضح کیا جاتا ہے کہ یہ سلسلہ تجرباتی بنیادوں پہ شروع کیا جا رہا ہے۔ اگر یادوں کی لائن وغیرہ نہ لگی یا مثلاً زیر دستخطی کو عجیب محسوس ہوا تو سلسلہ یک قلم موقوف تصور ہو گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف...