ریفرنس کا انتظار رہے گا
میں نے جنید جمشید کے خطاب والی ویڈیو اور غلطی کے اقرار والی ویڈیو انہی دنوں سنی تھی جب کا یہ واقعہ ہے
یاد رہے یہاں آپ گستاخی رسول ﷺ کی بات کر رہے ہیں۔
اگر آپ حضرت عائشہؓ کی گستاخی کو گستاخی رسول ﷺ کہتے ہیں تو یہ بھی یاد رکھیں کہ پاکستان میں ایک فرقہ اعلانیہ طور پر حضرت...