نامکمل باتیں کرنا اچھی بات نہیں بھائی صاحب
پہلی بات یہ کہ آپ جن کا ذکر کر رہے ہیں وہ بارہ لوگ نہیں تھے۔ اور دوسری بات کہ ان سب کے جرائم مختلف تھے اور تیسری بات کہ اُن میں سے بھی زیادہ لوگوں کو قتل کے حکم کے باوجود بھی معافی دے دی گئی
باقی جگہوں کا تو معلوم نہیں لیکن سیالکوٹ میں دو جگہ دیوار دیکھی ہے وہ حکومت کی جگہ ہے اور ڈی سی او سے اجازت بھی لی گئی تھی
ویسے آپ تو شاید پاکستان میں نہیں ہوتے تو آپ کو کس نے کہا کہ اس کی دیوار پہ قبضہ کرکے دیوار مہربانی بنا دی گئی ہے