فی الحال تو پچ کی حالت کا پتا نہیں
لیکن امکان یہی ہے کہ فلیٹ وکٹ ہو گی۔ کیونکہ انڈیا سپورٹنگ وکٹ بنا کر کوئی خطرہ مول نہیں لینا چاہے گا
جیسے پچھلے میچ میں لینے کے دینے پڑھ گئے
پاکستان دنیا کی واحد ٹیم ہے جس کے خلاف ابھی تک ٹی ٹوئنٹی میں کوئی بیٹسمین سنچری نہیں بنا سکا۔۔ پاکستان کے خلاف کسی بیٹسمین کا زیادہ سے زیادہ سکور 87 ہے
دنیا کا بہترین بولنگ اٹیک
بالکل بھی نہیں۔۔ میں کم از کم اپنی بات کرتا ہوں
ڈبل ٹرپل خوشی ایک الگ چیز ہے لیکن انڈیا کی ہار پر سارا دارومدار نہیں۔
ہاں البتہ کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ چاہے پاکستان ورلڈکپ نہ جیتے بس انڈیا سے میچ جیت جائے
نا کریں
آئی پی ایل میں پانچ سنچریاں اور اتھارہ ففٹیاں مار چکا ہے اور سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں تیسرے نمبر پہ ہے
پی ایس ایل میں اس کی فٹنس کا مسئلہ چل رہا تھا