صحیح مسلم میں اس کھیل کے لیے جو لفظ استعمال ہوا ہے وہ نَّرْدَشِيرِ ہے۔ ایک انگلش ترجمعے میں اس کا مفہوم یہ لکھا گیا ہے a game similar to backgammon۔ جبکہ ایک اردو ترجمعے میں اس کے لیے چوسر کا لفظ استعمال کیا گیا ہے
یہ بات تو واضح ہے کہ حدیث میں شطرنج کے بارے میں نہیں کہا گیا اب نردشیر کون سی گیم...