جنرل ہسپتال میں موجود ایک دوست( جو میڈیکل کے طالب علم ہیں اور جنرل ہسپتال میں پریکٹس کرتے ہیں) کو یہ خبر کنفرم کرنے کا کہا مگر کہیں سے بھی اس کی تصدیق نہیں ہو سکی
کہیں آپ ملٹی لنگ کی بورڈ استعمال تو نہیں کر رہے؟؟؟ ملٹی لنگ کیبورڈ کے ساتھ اگر اردو پلگ ان انسٹال کیا جائے تو ڈکشنری کے مطابق الفاظ خود تبدیل کر دیتا ہے۔
اگر ایسا ہی ہے تو جب بھی کوئی لفظ تبدیل ہو تو بیک سپیس پریس کر کے پھر سپیس پریس کریں تو پھر تبدیل نہیں ہو گا
شروع ہمیں ہفتہ وار چھٹی جمعہ کو ہوتی تھی جبکہ شکتی مان اتوار کو ٹیلی کاسٹ ہوتا تھا تو کئی کلاس فیلو کوشش کرتے تھے کہ کوئی بہانہ بنا کر جائیں اور شکتی مان دیکھ آئیں:)
کئی بار کامیابی ہوتی اور کبھی ناکامی;)
بعد میں ویسے ہی چھٹی اتوار کی کر دی گئی۔
network driver system یا lyrics art نامی پروگرام بھی ایڈز آنے کی وجہ بنتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ آپ کے سسٹم میں بھی یہی ہوں یہ صرف ایک مثال ہے یہ پروگرام کافی پہلے مشاہدے میں آئے تھے
ایڈ والا کوئی پروگرام انسٹال ہو چکا ہے۔ ایڈ ریموو پروگرام میں جا کر تمام فالتو پروگرام اڑا دیں ان شاء اللہ افاقہ ہو گا
یہ اصل میں کوئی ایڈ وئیر ہوتا ہے جو کسی سافٹ وئیر یا گیم کے دھوکے میں انسٹال ہو جاتا ہے اس کو کسی خاص نام سے ڈھونڈنا ممکن نہیں ہوتا