احمد بھائی ابھی پی ایس ایل کا ایک ہی ٹورنامنٹ ہوا ہے وہ بھی صرف پانچ ٹیموں کے ساتھ۔ دو تین ٹورنامنٹ کے بعد ہی ہمیں پی ایس ایل سے لڑکے ملنا شروع ہوں گے اور اس کے ساتھ ساتھ ٹیموں کی تعداد میں اضافہ کرنا بھی ضروری ہے کیونکہ پانچ ٹیموں میں پرانے کھلاڑی ہی سلیکٹ ہوئے ہیں جب ٹیمیں زیادہ ہوں گی تو نئے...