ٹیسٹ کرکٹ میں 8 رنز۔ ایسا چار موقعوں پر ہوا۔ آخری مرتبہ 2009 میں آسٹریلیا ،نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ہوا۔ سائمنڈز نے شاٹ لگائی اور گیند باؤنڈری کے پاس جا کر رک گئی۔ سائمنڈز نے دور کر چار رنز بنا لیے۔ پھر فیلڈر کی پھینکی گئی تھرو کوئی نہ پکڑ سکا اور اوور تھرو کے چار رنز بھی مل...