نتائج تلاش

  1. حسیب

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    زیب النسا حمید اللہ
  2. حسیب

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    پاکستان دسویں نمبر پہ ہے
  3. حسیب

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    دو تو یہ ہیں ممبئی انڈینز ۔۔ فرینکلن، پولارڈ اور پریرا http://www.espncricinfo.com/indian-premier-league-2012/engine/match/548334.html راجھستان رائلز۔۔۔۔ وارن، لیہمن اور واٹسن http://www.espncricinfo.com/ipl/engine/match/335984.html
  4. حسیب

    کھیلوں کے سوالات

    کس پوائنٹ اآف ویو سے ؟؟ کوئی ہنٹ تو دیں:sneaky:
  5. حسیب

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    میں سیالکوٹی ہی ہوں
  6. حسیب

    قومی کرکٹ ٹیم میں خرم منظور !!

    سلیکشن میں حیرانگی کی وجہ میرے خیال میں یہ ہو سکتی ہے کہ خرم ابھی تک ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلا تھا اور ڈائریکٹ ورلڈ کپ میں شمولیت سلیکشن کمیٹی کو چاہیے کہ فارمیٹ کے حساب سے پرفارمنس پہ ٹیم کی سلیکشن کرے۔ جیسے شرجیل خان نے ٹیم واپسی سے پہلے کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی ففٹی کی تھی مگر ون ڈے...
  7. حسیب

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    یعنی کم از کم دس کلومیٹر کم ہو گیا:D گوگل میپ کے مطابق ڈراماں والا چوک سے سمبڑیال تک 20 کلومیٹر ہے
  8. حسیب

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    یہ تیس پنتیس کچھ زیادہ ہی نہیں ہو گیا:eek:
  9. حسیب

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگلا سوال کس پاکستانی شہری کو انڈیا کا سب سے بڑا سوال ایوارڈ بھارت رتنا دیا گیا
  10. حسیب

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    طالبعلموں پر حملہ ہوا تھا
  11. حسیب

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    تازہ ترین صورتحال کے مطابق اپنی گاڑی لے جانی چاہیے یا نہیں؟؟؟
  12. حسیب

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    وعلیکم السلام ارادہ تو وادی سوات کی طرف ہی ہےلیکن ایک دوست کے ایکسیڈنٹ کی وجہ سے تعطل کا شکار ہے
  13. حسیب

    پاکستان کپ 2016

    اسی طرح کا واقعہ 2007 کے ورلڈ کپ میں بھی ہوا تھا جب آئر لینڈ کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پہلے راؤنڈ میں واپسی کے حساب سے ہی تیاریاں وغیرہ کی تھی مگر دوسرے راؤنڈ میں جانے کی وجہ سے انہیں مزید چھٹیاں لینی پڑیں
  14. حسیب

    پاکستان کپ 2016

    نہیں یہ چیمپنز لیگ کے دور کی بات ہے۔ آئی سی ایل میں تو سارے بھگوڑے کھلاڑی تھے یہ 2014 کی چیمپنز لیگ کی بات ہے پاکستانی ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ونر لاہور لائنز کو بھی اس ٹورنامنٹ میں مدعو کیا گیا لاہور لائنز کو کوالیفائنگ راؤنڈ میں جگہ ملی۔ لاہور لائنز چیمپینز لیگ کھیلنے پہنچی تو پی سی بی کا بھی...
  15. حسیب

    کھیلوں کے سوالات

    جی بالکل اس قانون کی وجہ بدنام زمانہ باڈی لائن بولنگ بنی جو انگلینڈ کے بولرز نے ۱۹۳۲-۳۳ کی ایشیز سیریز میں استعمال کی
  16. حسیب

    کھیلوں کے سوالات

    اگلا سوال آئی سی سی کرکٹ میں کچھ فیلڈنگ پابندیاں لگا رکھی ہیں۔ جیسے پاور پلے میں دائرے سے باہر صرف دو فیلڈر ہو سکتے ہیں۔ جبکہ پاور پلے کے علاوہ زیادہ سے زیادہ چار اور آخری دس اووروں میں پانچ کھلاڑی کھڑے ہو سکتے ہیں یا پھر وکٹ کی سیدھ میں کوئی فیلڈر نہیں کھڑا ہو سکتا ہے وغیرہ اسی طرح کا ایک اور...
  17. حسیب

    کھیلوں کے سوالات

    درست جواب ۲۱ مئی ۲۰۰۱ کو پاکستان بمقابلہ انگلینڈ (لارڈز) میں استعمال ہوئی
  18. حسیب

    کھیلوں کے سوالات

    نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. حسیب

    کھیلوں کے سوالات

    ہاک آئی ٹیکنالوجی یا بال ٹریکنگ ٹیکنالوجی کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ہاک آئی ٹیکنالوجی کا سب سے پہلا استعمال کس کھیل میں اور کب ہوا؟؟
  20. حسیب

    کھیلوں کے سوالات

    فرینک وولی کو سب سے زیادہ 1018 کیچ پکڑنے کا اعزاز حاصل ہے ۔ ان سے زیادہ کیچ پکڑنے والے تمام وکٹ کیپر ہیں زیک عبداللہ محمد کامران عاشر
Top