ڈاٹ ایچ ایکسیس فائل ( haccess .)
انٹروڈکشن
سید تفسیراحمد
ڈاٹ ایچ ایکسیس فائل (haccess.)، اپاچی ایچ ٹی ٹی پی سرور کی ایک اہم فائل ہے۔ یہ فائل ونڈوز سرور میں استعمال نہیں ہوتی۔ یہ آسکی ( ASCII ) کوڈ میں لکھی جاتی ہے۔ اور کسی بھی ٹیکسٹ ایڈیٹر یا ونڈوز نوٹ پیڈ میں بنائی جاسکتی ہے۔ا س کا...