نتائج تلاش

  1. ت

    بلقیس ایدھی کون ہیں؟

    بلقیس ایدھی کون ہیں؟ اکتوبر- دسمبر٢٠٠٣ کےنیوز ویک اسپیشل ایڈیشن میں ران موریو نےایدھی فاونڈیشن کی تعریف میں آسمان ایک کر دیئےہیں۔ جن غریبوں اور محتاجوں کو حکومت پاکستان سے امداد حاصل نہیں ہے ان کی ضروریات ایدھی فاونڈیشن پورا کررہی ہے۔ عبدالستّار ایدھی کی سرپرستی میں ایدھی فاونڈیشن...
  2. ت

    مائی ایس کیو ایل ( MySQL )

    مائی ایس کیو ایل ( MySQL ) انٹروڈکشن سید تفسیراحمد مائی ایس کیو ایل ایک ڈیٹابیس ہے۔ وہ سافٹ وئیرجس کی مدد سےانفارمیشن کو اس طرح محفوظ کیا جائے کہ بعد میں انفارمیشن کو آسانی سےتلاش کیا جاسکے ڈیٹا بیس کہلاتی ہے۔ مائی ایس کیو ایل ایک ملٹی یوزر ، ملٹی تھرڈ آر ڈی ڈیٹا بیس مینیجمینٹ سسٹم ہے...
  3. ت

    پی ایچ پی ( PHP )

    پی ایچ پی انٹروڈکشن سید تفسیراحمد پی ایچ پی، ایک اوپن سورس اسکرپٹنگ پروگرامنگ لینگوئج ہے۔ یہ ویب کےمسائل کو حل کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ پی ایچ پی یعنی ہائپر ٹیکسٹ پری پروسیسر کوایچ ٹی ایم ایل میں ایمبیڈ کیا جاسکتاہے۔ اسکا سنٹیکس، سی، جاوا اور پرل لینگوئج سےمستعار ہے۔ دوسرے استعمال...
  4. ت

    پی ایچ پی بی بی بُلیٹن بورڈ ( phpbb )

    شکریہ شمشاد بھائی
  5. ت

    مبارکباد آفیشیل الوداع

    . کیسے الوداع کہیں دوبیئ کے شاہد کو یا فرانس کی ماہ وش کو؟ آپ دونوں کی کمی شدت سے محسوس ہوگی :? :wink: :lol:
  6. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    میں دوسری دوکان تلاش کرتا ہوں۔ جب تک تم فرزانہ کو پتہ دو۔ :D
  7. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    چلو صحیح کردیا ‘ الف‘ کو‘د‘ کردو ‘ئ‘ کو ‘نے‘ کردو اور غذا سے پہلے‘ کی ‘ کا اضافہ کردو اور جب تک تم یہ غلطیاں ٹھیک کرو گی میں نے لاگ آؤٹ کر کے بھاگ لینا ہے۔ :lol: پاکستان سے ؟ مگر سب یہ کیوں کہتے ہیں کہ امریکہ سے آرہی ہے۔ کیا مٹھائ پہلے پاکستان پہنچی؟ :?
  8. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    شکریہ دیکھیں اتنی بہنیں ہیں مگر صرف آپ کام آئیں۔ چلیں ماوراء کو تھوڑا سا کریڈٹ دے دیں۔ شہزادی نےایک بہت چھوٹا سا کام کیا :wink: کہ ایک غلط صلط پتہ ڈھونڈ کر دیا۔ :D باجو کو مت بتانا ورنہ ماوراء کو ڈانٹ پڑے گی۔ :lol:
  9. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    لیں یہ دیکھیں ایک ننھی مننی کیا کم تھیں۔ اب آپ نے بھی ڈیمانڈ شروع کردی۔ ڈریم لینڈ کی شہزادی مٹھائی سے پرہیز کرتی ہیں۔اور آجکل اُبلی ہوئ غذا پرگزارہ ہے۔ :D
  10. ت

    دانش کدہ - نئی علمی اور ادبی محفل

    بہت بہت شکریہ جاوید بھائ ۔
  11. ت

    دانش کدہ - نئی علمی اور ادبی محفل

    ارے پاکستانی بھائ شکریہ۔ آپ کا مسیج آج پھرسے پڑھا۔ مجھے خوشی ہوئ کہ آپ یہاں نمبر 2 ہیں لیکن محفل سے باہر مبارک باد دینے میں نمبر 1 تھے۔ لیکن یہاں جواب دینا ذہین سے نکل گیا۔ :oops: یار بھول ہوئ۔ :oops:
  12. ت

    دانش کدہ - نئی علمی اور ادبی محفل

    دیکھا آپ نے پھر وہی کیا جس کا مجھ ڈر تھا۔ دوست جی پی۔ ایم بھی تو ہے نا؟ :oops: اگر میں آپ کی جگہ ہوتا تو میں دوست کی غلطیوں کی اصلاح کر کے اُسے ایک پی۔ ایم میں بھیج دیتا اور کسی کو بھی یہ پتہ نہیں چلنے دیتا کہ جو دوست جو لوگوں سے دعویٰ کرتا ہے کہ وہ اردو کا ایک شاعر اور ادیب ہے اس دوست کو...
  13. ت

    پی ایچ پی بی بی بُلیٹن بورڈ ( phpbb )

    پی ایچ پی بی بی بُلیٹن بورڈ ( phpbb ) انٹروڈکشن سید تفسیراحمد جیمس ایٹکن کی بیوی کو اپنی ویب سائٹ کے لیےایک بُلیٹن بورڈ چاہیےتھا۔ میاں بیوی دونوں کالج اسٹوڈینٹ تھےاسلئے موجودہ بُلیٹن بورڈ خریدنے کے پیسےنہیں تھے۔ اس وقت دو کمرشل بُلیٹن بورڈ مارکیٹ میں موجود تھے، یو یو بی (UUB) اور فورم...
  14. ت

    دانش کدہ - نئی علمی اور ادبی محفل

    سوری ۔ آپ دونوں جُڑواں ہیں - تو غلطی ہوجاتی ہے :D ھھم ۔۔۔ ادیبوں میں نہیں لیکن میں ادیب بھی ہوں، شاعر بھی ہوں اور کمپیوٹر سائنس کا پروفیسر بھی۔ اب کیا ہوگا؟
  15. ت

    دانش کدہ - نئی علمی اور ادبی محفل

    شاہپر۔ دو ملاؤں میں مرغی حرام ہونے کے متعلق کیا خیال ہے؟ اور another continent کے ارناب صاحب سے کبھی بات ہوتی ہے؟
  16. ت

    دانش کدہ - نئی علمی اور ادبی محفل

    بہت بہت شکریہ جناب الف نظامی صاحب
Top