‘ ٹارگیٹ ایران‘ اور‘عراق کانفیڈینشل‘ کا مصنف اسکاٹ ریٹراور تفسیر احمد
١٩٩١ سے ١٩٩٨ تک اسکاٹ ریٹر ویپن آف ماس ڈ۔سٹرکرکشن کاسب سے سینئرانسپکٹر تھا۔ یوایس مرین کورپس میں ایک انٹیلیجس آفیسر کی حثیت سے اسکاٹ نے ٨ سال بھی گزارے۔ ایک مرین کی حیثیت سے اسکاٹ نے سویت یونین میں اسلحہ کا انسپیکشن کیا...