نتائج تلاش

  1. ت

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    ننھی منی باجو میرے لیئے سب سے اچھی ہیں۔ :D وہ صاف گو ہیں۔ بہت ذہین ہیں۔ یہ ہنسی مذاق میں ظاہر ہوجاتا ہے۔ دل کی صاف ہیں۔ جلد ہی بھول جاتیں ہیں کہ وہ آپ سے ناراض تھیں۔ سب کی خوشی اور رنج میں سب سے بڑھ کرشریک ہوتی ہیں۔ اور خاص طور پر بڑے بھیا کا خیال رکھتیں ہیں۔ :D
  2. ت

    مبارکباد سارہ خان کی سالگرہ

    میں نے کچھ نہیں لگایا ننھی منی۔ میں تو خوش ہوتا ہوں آپ لوگوں کی خوشیوں میں۔ مجھے کسی وائرس کا علم نہیں ہے۔ نہ ہی اس تھرڈ پرمجھے نظرآتاہے۔ میں نے آڈئیو فا ئل بھی نکال دی۔ کیونکہ کچھ لوگ اس کو سن نہیں سکے :cry: اگر تم سمجھتی ہو تو یہ میرے میسج کی وجہ سے ہے تو میں میسج نکال دیتا ہوں۔ :(
  3. ت

    مبارکباد سارہ خان کی سالگرہ

    میں نےمذاق کیا تھا کہ ماوراء نےسارا کی عمر نہیں بتائی۔ یعنی کے کونسی سالگرہ ہے۔ میرے جملہ نےشاید مفہوم چھپا دیاہے۔ :D گھپلا ہوگیا :? اچھا میں خود اندازا لگا لیتا ہوں ۔ ماوراء کی عمر X ۔ سارا ، ماوراء کی اسکول کی سہیلی ہیں۔ تو سارا اور ماورا ہم عمر ہوئیں یعنی سارا کی عمر بھی X ہوئی۔...
  4. ت

    مبارکباد سارہ خان کی سالگرہ

    :( سارہ۔اس کے کام کرنے لیے آپ کے پی سی پر real player یا کوئی media player کا ہونا ضروری ہے۔ہوسکتا ہے کہ شاید یہ وجہ ہو۔ چلئیے میں لکھ دیتا ہوں Happy Birthday to you Happy Birthday to you Happy birthday dear Sara Happy Birthday to you How old are you Sara How old are you Sara...
  5. ت

    تاسف دعائے صحتیابی شگفتہ ،

    شگفتہ بہن اللہ تعالی سےدُعا ہے کہ وہ آپ کو جلد از جلد صحت مند کرئے اور تمام بیماریوں سے شفاء دے۔ آمین
  6. ت

    مبارکباد گیارویں سالگرہ

    ڈاکٹر صاحب مبارک ہو۔ :D میں نے خوش خبری مس کردی ۔ خوش خبری کیا ہے؟ 1۔ چار اپریل 1996 کو ہم عمر بھر کے لیے شادی شدہ ہوگے 2۔ چار اپریل 1996 کو ہم عمر بھر کے لیےڈاکٹر ہوگے، 3۔ چار اپریل 1996 کو ہم عمر بھر کے لیے ابا یا دادا یا نانا ہوگے۔ 4۔ چار اپریل 1996 کو ہم عمر بھر کے لیےحاجی...
  7. ت

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    چھوٹے بھائی، اللہ اب تمہارا نگہبان ہو۔:D نصیحت نمبر 1۔ بیگم ہمیشہ صحیح ہوتی ہیں۔ :lol:
  8. ت

    مبارکباد شمشاد صاحب کو مبارک

    شمشاد بھائی مبارک ہو۔ زور قلم اور زیادہ :D
  9. ت

    مبارکباد ضبط کے 5000 خطوط ۔۔۔

    مبارک ہو ۔ کمال کی رفتار ہے :D
  10. ت

    مجھے ہر بار خود بخود لاگ ان کی کیجئے

    انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 اردو محفل میں کام کرتا ہے۔انٹرنیٹ یکسپلورر 6 میں کام کرے تو آپ کو wizard مانیں گے۔ :lol:
  11. ت

    ‌پی ایچ پی بی بی اردو پیکج اور فانٹز

    شکریہ ۔ آپ صحیح کہہ رہے ہیں ۔
  12. ت

    مجھے ہر بار خود بخود لاگ ان کی کیجئے

    یہ کمی پاکستانی بھائی کے “ اپنا ڈیرہ “ میں بھی موجود ہے اور اردو پی ایچ پی سافٹ وئیر کے ریلیز پیکیج اورانٹرنیٹ ایکسپلور کے ساتھ استعمال کرنے سےظاہر ہوتی ہے۔ اردو محفل کے اردو پی ایچ پی سافٹ وئیر میں استعمال شدہ میں یہ کمی موجود نہیں ہے۔
  13. ت

    ‌پی ایچ پی بی بی اردو پیکج اور فانٹز

    یہ کمی پاکستانی بھائی کے “ اپنا ڈیرہ “ میں بھی موجود ہیں ۔
  14. ت

    مبارکباد باجو کو مبارک

    ننھی منی:D مجھے موتی چور کے اصلی والے لڈو بنا کر کھلایں تو میں سوات جاتے ہوتے لندن ائر پورٹ میں کنیکٹنگ فالائٹ لوں ورنہ ہانگ کانگ کے راستہ سوات جانے کا ارادہ ہے۔ :lol:
  15. ت

    خاموشی

    ننھی منی یہاں پر دیکھیں:D موسم بہار کا فیشن :lol:
  16. ت

    مجھے ہر بار خود بخود لاگ ان کی کیجئے

    زکریا شکریہ ۔ میں نے کوکی سیٹننگز آپ کو ذپ کردیں
  17. ت

    مبارکباد باجو کو مبارک

    میں نے ننھی منی کو مٹھائی کھلادی اور اس کا تصویری ثبوت موجود بھی ہے :lol: مجھے تو ان کے ہاتھ سے بنائے ہوئے وہ موتی چور کے لڈو کھانا ہیں۔ جن کی دھوم لندن میں مچی ہوئی ہے :D
Top