یہ تمہارا ٹسٹ تھا اور میں پاس ہوگیا :D
میں نے کہا تھا کہ ماوراء کی یہ خوبیاں ہیں
ذہین ، سمجھدار، ہوشیار
شرارتی، چنچل،
خوش مزاج، خوش اخلاق
دوست، سہیلی
مہربان، حساس
اور وہ میری ایک بہت پیاری بہن ہے
1 ۔ میرے سوال کو خوبصورتی سے گول کردیا ( ذہین ، سمجھدار، ہوشیار )
2 -ہائے میں...