بلدیہ ٹاون کراچی کی بہت پرانی آبادی ہے۔ گرد و نواح کو ملا یہ 400،000 کے لگ بھگ ہے۔
اندون ملک کے لوگ جب نوکری کی تلاش میں کراچی آتے ہیں تو اس غریبوں کی بستی میں ٹھہرتے ہیں۔ جہاں پانی، اسکول، ڈسپنسری اور دوسری ضروریات موجود نہیں ۔ شیخ خالق احمد اپنی معمولی پنشن پر ان مہاجروں کے کچھ بچوں کو کے...