اب دیکھیں آپ کو۔۔۔۔ کتنی سردی لگ گئ ۔۔۔۔ زبان تک ہکلا رہی ہے ۔
چھوٹے بھیا :x ۔۔۔ جلدی سے ہیٹر چلائیں ۔:P
اور یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں ۔ گھر ، چوہا وغیرہ ۔۔۔۔ کیا گھر میں چوہے ہیں۔ :shock:
چھوٹے بھیا ۔۔۔جلدی سے چوہوں کو پکڑ نے کا پنجرہ لگائیں۔۔۔۔ ننھی منی چوہوں سے بہت ڈرتی ہیں۔ :twisted: