بُرائی
سید تفسیراحمد
[list]بُرائی کیا ہوتی ہے؟
کیا ایک سے زیادہ برائیں ہوتی ہیں؟۔اور کیا سب بُرائیاں برابر ہیں؟
کیا برائیوں کا اس دنیا میں کوئی مقام نہیں؟
بُرائیوں کو کس طرح روکا جائے؟
کہ برائیوں کو روکنا ضروری ہے؟ ایک چیز جو قدرتی طور پر موجود ہے ۔ اس کا روکنا کیا برائی نہیں؟...