‌پی ایچ پی بی بی اردو پیکج اور فانٹز

تفسیر

محفلین
نبیل اور زکریا صاحب

السلام علیکم

دانشکدہ میں استعمال شدہ ریلیز ‌پی ایچ پی بی بی اردو پیکج میں :

1۔ فونٹ سائز میں “ بہت ہی بڑا “ فانٹ سائز ایکٹیویٹیڈ نہیں ہے ۔اگر size= کو ہاتھ سے لکھ کر اکسیکیوٹ کرو تو size=28 تک کام کرتی ہے۔ فونٹ سائز 28 سے بڑے فونٹ کام نہیں کرتے۔
2 ۔ اسٹنڈرڈ نفیس نستلیق فونٹ ٹائٹ (اردو میں چھپی کتابوں والا ) فانٹ موجود نہیں۔
3۔ پورٹل آدمن کے مینیج پلاک میں بی بی کوڈز، (buttons) ایکٹیویٹیڈ نہیں ہوتے ۔ ہاتھ سے لکھ کر اکسیکیوٹ کرو تو کام کرتے ہیں۔
4 - ایک فانٹ سائیز کو سیلکٹ کرنے کے فوری بعد اس کی دوبارہ سسلیکشن ممکن نہیں ہے۔اس کو استعمال کرنے کے لیے پہلے “ خالی فونٹ سائیز ( پہلی سلیکشن) کو استعمال کرکے فونٹ سلیکش کو reset کرنا کیوں ضروری ہے؟۔

والسلام
تفسیر
 
نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

تفسیر، بگز کے متعلق تو میں یہی گزارش کر سکتا ہوں کہ ہم انہیں acknowledge کرتے ہیں۔ دراصل آج کل میں اس پیکج کی بگ فکسنگ پر کام نہیں کر رہا۔ انہیں آئندہ کی کسی اپڈیٹ میں ہی ٹھیک کرنے کی کوشش کروں گا۔ میرے خیال میں یہ بگ اتنے severe نہیں ہیں کہ ان سے فورم کا آپریشن متاثر ہو۔

جہاں تک نفیس نستعلیق فونٹ کا تعلق ہے تو میں نے اسے خود شامل نہیں کیا تھا کیونکہ عام طور پر اس کے استعمال سے پیج کے لے آؤٹ‌ پر فرق پڑتا ہے۔ آپ چاہیں تو templates/ptifo/posting_body.tpl فائل ایڈٹ کرکے اس میں متعلقہ کامبو باکس میں اس فونٹ کی آپشن بھی شامل کر سکتے ہیں۔

والسلام
 
تفسیر

محفلین
نبیل نے کہا:

شکریہ ۔ آپ صحیح کہہ رہے ہیں ۔
 
Top