جناب محب علوی صاحب۔
تقاضا یہ بن رہا ہے کہ کلامِ اقبال پر مباحث کا ایک الگ سلسلہ ہو۔
اقبال کا اصل ’’مسئلہ‘‘ یہ ہے کہ اس نے شعر کو فلسلفہ اور مقصدیت سے ہم آہنگ کیا، اور اسلامی تشخص پر زور دیا۔ اقبال کی شاعری اپنے اندر ایک نظریہ لئے ہوئے ہے، اور بسا اوقات اقبال سے نظریاتی اختلاف رکھنے والا ذہن اس...