آپ نے ریل گاڑی میں کئی بار سفر کیا ہو گا۔ ریل گاڑی کی کھڑکی سے ہمیں یوں لگتا ہے جیسے ہمارے دائیں بائیں کی چیزیں حتٰی کہ درخت بھی پیچھے کو ’’بھاگ‘‘ رہے ہیں۔ کچھ ایسا ہی معاملہ چندا مامون اور اس کی اپیا کا ہے۔
حساب کو ذرا آسان کر لیتے ہیں۔ فرض کیجئے چاند کا زمین کے گرد چکر 30 دن کا ہے تو وہ ایک دن...