جناب عزیز امین صاحب فرماتے ہیں:
انفارمیشن تو بہت مل گئی آپ کو۔ میں یہاں متعدد لنکس نقل کر چکا ہوں، وہاں تصاویر اور پورا ڈیٹا دستیاب ہے۔ اب اس کا مطالعہ کرنا نہ کرنا آپ کی مرضی اور منشا پر ہے۔
رہا مقصد! اللہ کی کتاب کا مطالعہ فرمائیے (میں ہمارے ہاں والی رسمی تلاوت کی بات نہیں کر رہا)، بہت...