نتائج تلاش

  1. محب علوی

    توبۃ النصوح

    ماورا میں پوچھ لیتا ہوں اسے تاکہ اگر کچھ اس نے لکھے ہیں تو ہو دوبارہ نہ لکھیں جائیں۔
  2. محب علوی

    کئی موضوعات میں اکٹھے ٹیگ شامل کرنے کی سہولت!

    نبیل یہ بہت عمدہ سہولت ہے اور مستقبل میں اس کے ہمہ جہت فوائد ہوں گے خصوصا تلاش کرتے ہوئے موضوعات کو۔
  3. محب علوی

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    زبردست ماورا اس دفعہ میرا خیال ہے محفل پر ایک نظر کے نام سے بھی ایک دھاگہ شروع کر لیں گے جس میں محفل پر اپنی اپنی رائے تفصیل سے لکھیں گے۔
  4. محب علوی

    گزارشِ احوالِ واقعی

    کراچی کی سرکاریں ہیں تو بھی سخت ظالم۔ ڈرا دھمکا کر اور سمجھا بجھا کر بھیجا ہے کہ اب کچھ مہینوں تک ادھر ادھر ہو جاؤ ، زیادہ چلتے پھرتے نظر آئے تو پھر کبھی نظر نہ آؤگے
  5. محب علوی

    کہانی مکمل کریں

    اسی کہانی میں ڈال لو بھائی
  6. محب علوی

    گزارشِ احوالِ واقعی

    یار میرے لیپ ٹاپ پر ایک بہت ہی ذہین وائرس آیا ہوا ہے جو نہ یاہو میسنجر چلنے دیتا ہے نہ ایم ایس این۔ ان میسنجران کے بغیر لگتا ہے جیسے میں آن لائن ہی نہیں ہوں ویسے آجکل کافی کم کم آ‌رہا ہوں۔ خاصی تنہائی اور اداسی ہے ، تم مجھے کسی کام سے ہی لگا دو ;)
  7. محب علوی

    گزارشِ احوالِ واقعی

    جیا اب کوشش ہے مسلسل حاضری کی۔ سچ کہا ہے کسی نے کہ انسان اپنے کاموں سے ہی جانا جاتا ہے۔ ابو شامل سے ملاقات کے دوران سنت کی آئینی حیثیت زیر بحث آئی تو ابو شامل نے کافی تعریفی کلمات ادا کیے کہ جیا نے کمال کی پروف ریڈنگ کی تھی ، بڑے عمدہ طریقے سے حاشیے لگا کر اور نوٹس کے ساتھ۔ اب ابو شامل بیچارہ...
  8. محب علوی

    گزارشِ احوالِ واقعی

    واپسی مبارک ہو جیا گو اندوہناک خبر کے ساتھ ہے مگر سوائے افسوس کے اس پر کیا کیا جا سکتا ہے۔ صد شکر کہ تمہارے گھر والے محفوظ ہیں۔ اللہ کرے کہ اب امن ہو جائے اور ہم سب آشتی کی زندگی گزار سکیں۔ امید ہے اب بات چیت ہوتی رہے گی۔
  9. محب علوی

    ای بکس کی تیاری

    قیصرانی پہے لنک پر تین موضوعات ہیں مگر آب گم کے لنک نہیں ہیں۔ دوسرا لنک شاید درست نہیں ہے۔
  10. محب علوی

    ای بکس کی تیاری

    ابن سعید اس میں شکریہ کی کیا بات ہے ، یہ تو ہم لوگوں کا دیرینہ مسئلہ ہے جسے حل کرنا ہی ہے۔ وارث ، فکر نہ کرو اس دفعہ نہیں سوتا اور تم بھی جگاتے رہنا۔ آب گم اور زاویہ کا اس لیے کہا کہ یہ دونوں بڑی محبوب کتابیں ہیں اور دونوں کی مقبولیت بھی کافی ہے۔ کاپی رائٹس کے متعلق شعیب صفدر کو راضی کر لیا...
  11. محب علوی

    ای بکس کی تیاری

    ایک زمانے میں یہ گوشہ کافی آباد ہوا کرتا تھا اب خیر سے کافی سنسنان ہے اور مستقبل قریب میں اس کے آباد ہونے کے آثار بھی نظر نہیں ‌آ رہے تو سوچا ایک جگانے والی پوسٹ کر دوں تاکہ کچھ تو رونق بحال ہو۔ محفل پر اب تک کتنی کتابیں برقیائی جا چکی ہیں اس کا کوئی باقاعدہ ریکارڈ‌ نہیں ہے اور کتنی کتابوں کو...
  12. محب علوی

    میں اپنے آپ سے گھبرا گیا ہوں ...

    کیا بات ہے فاتح اور ظفری تمہارا شکریہ کہ اتنا عمدہ گانا سنوا دیا
  13. محب علوی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    سود و زیاں سے آگے نکل گیا ہوں میں
  14. محب علوی

    سودا گل پھینکے ہیں اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی - مرزا سودا

    دیکھ لیا بدل کر مگر گڑ بڑ کروا دی نہ ایک بشر کے بدلے کئی بشر روٹھ گئے ، افاقہ تو کیا ہوتا اب ازالہ کی بھی کوئی صورت نظر نہیں آتی :rolleyes:
  15. محب علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    علامہ کے انداز میں سوچ میں تو گم ہیں مگر کیا علامہ کی طرح کے مسائل پر بھی غور ہے :)
  16. محب علوی

    مبارکباد وارث صاحب کے چار ہزار پیغامات

    بہت بہت مبارک ہو وارث اس چار ہزاری منصب کی۔ پچھلے وقتوں میں تو اس منصب کے ساتھ بہت سی آسائشیں اور اختیارات بھی ہوا کرتے تھے اب خالی مبارکبادیں ہی رہ گئیں ہیں ;) پانچ ہزار کی منزل بھی دور نہیں اور اس کے بعد تو پھر رکتا نہیں یہ سیل رواں
  17. محب علوی

    رفیع کبھی خود پہ ، کبھی حالات پر رونا آیا

    زبردست انتخاب ہے ظ‌فری
  18. محب علوی

    شادی اور ہم جنس پرست

    شکر ہے اس تحقیق میں میرا نام نہیں لیا ویسے میں نے تو کلیات میر دوسری تحقیقات کے لیے دی تھی ، اچھا کیا جو اس تحقیق کو پایہ تکمیل تک نہ پہنچایا۔ ؎
  19. محب علوی

    سودا گل پھینکے ہیں اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی - مرزا سودا

    بہت عمدہ وارث کیا ضد ہے مرے ساتھ، خدا جانئے ورنہ کافی ہے تسلّی کو مرے ایک نظر بھی اس شعر کی تشریح بھی کردو بھائی ;)
  20. محب علوی

    القلم نبیل فونٹ

    شاکر صا حب آپ بڑے ہیں آپ کرم کیجیے تعمیل تو چھوٹے کرتے ہیں۔ آپ کی کاوشیں لائق صد تحسین ہیں۔ اسی طرح اردو کا دامن وسیع کرتے رہیں۔
Top