۔ آپ کا شمشاد جی کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی آپ کی رائے وہی ہےیا آپکی رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا آپ کے خیالات بدل چکے ہیں)
پہلا تاثر خوشگوار تھا کیونکہ شمشاد گفتگو میں شگفتگی کو ضرور شامل حال رکھتے ہیں اس لیے ان کے بارے میں پہلا تاثر خاصا دوستانہ اور خلوص بھرا...