نتائج تلاش

  1. محب علوی

    میں ، بوچھی آپی اور محب علوی

    خرم تم نے مجھے بھی شروع میں چکرا کر رکھ دیا تھا شکر ہے آخر میں حسن علوی تک پہنچ گئے ویسے ہماری ایم ایس این پر بات ہوئی ہے تمہیں یاد ہے۔
  2. محب علوی

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    م م مغل صاحب آپ کی مردم شناسی کا قائل ہو گیا ہوں میں۔ :) باقی لوگوں کا کام ہے کہنا !!!!!!!1;)
  3. محب علوی

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    خرم بھائی اور ٹائٹل بھی شامل کر لو اور ہاں میری طرف سے تمہارے لیے خرم شہزاد خرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محفل رپورٹر
  4. محب علوی

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    شکر ہے مجھے بھی نیٹ میسر آیا اور میں بھی محفل کے جشن میں شرکت کے لیے پہنچ گیا ہوں جہاں پر خرم کسی کہنہ مشق رپورٹر کی طرح ضروری اور غیر ضروری تمام حالات گوش گزار کر رہے ہیں۔ ;)
  5. محب علوی

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    میری طرف سے بھی تمام ایوارڈ یافتگان کو مبارک ماورا اور وارث کو دوہری مبارک
  6. محب علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 68-69 : اکتیسواں صفحہ

    ٹائپنگ : محب علوی “ کک ۔۔۔ کیا مطلب ۔! “ “ مطلب میں نہیں جانتا ۔ تمہیں یہ شراب پینی پڑے گی۔۔۔ !“ “ پی لو نا۔! کیوں جھگڑا کر رہے ہو۔ “ شیلا منمنائی۔ “میں تو ہرگز نہیں پییوں گا۔ پھینک دوں گا۔ !“ “ خبردار ۔۔۔ میز کے قریب بھی نہ آنا۔!“ عمران کے بغلی ہولسٹر سے ریوالور نکل آیا۔۔۔! “ “ کک ۔۔۔۔کیا! “...
  7. محب علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 30 - 31 : بارھواں صفحہ

    زہرا پہلی پروف ریڈنگ ہو گئی ہے ۔
  8. محب علوی

    امریکہ اور پاکستان

    خرم اگر آپ ڈیمو کریٹس اور ریپبلیکن کی پالیسیوں کا فرق بھی بتائیں تو شاید حقائق کو سمجھنے میں زیادہ آسانی ہوگی۔
  9. محب علوی

    لائبریری میں کھیلیں !

    ایک بندہ ایسا بھی ہونا چاہیے جو تمام صفحات اور ان کی تقسیم کا حساب رکھے اور ٹیموں کو مطلع بھی کرتا رہے۔ ہماری ٹیم کو کون کون سے صفحات ملے ہیں، یہ کون بتائے گا؟
  10. محب علوی

    لائبریری میں کھیلیں !

    شمشاد کا پتہ نہیں لگا جن کے بھروسے پر ٹیم بنائی تھی اچھا زہرا میں صفحہ نمبر 13 پر کام کر رہا ہوں۔ ابن سعید آپ نے کونسا صفحہ لیا ہے۔
  11. محب علوی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    میری طرف سے جیا اور اعجاز صاحب دونوں لائق صد تحسین ہیں اس عمدہ کاوش کے لیے۔
  12. محب علوی

    اردو ویب بلاگ پر پراجیکٹس کی اپڈیٹ!

    نبیل اس جملے کی وضاحت کردو ذرا
  13. محب علوی

    لائبریری میں کھیلیں !

    چلو جی میں ہٹ گیا ہوں۔ اب میں شمشاد والی ٹیم میں شامل ہو جاتا ہوں اور ہماری ٹیم فی الحال یہ ہے شمشاد محب علوی زہرا علوی ایک اور کی گنجائش ہے
  14. محب علوی

    اردو کے مٹتے الفاظ

    نبیل چنگیر اب بھی پنجاب میں کافی استعمال ہوتی ہے مگر مٹنے کی طرف گامزن ہے۔
  15. محب علوی

    لائبریری میں کھیلیں !

    زھرا شمشاد کی ٹیم میں شامل ہو جائیں جیت پکی ہو گی آپ کی۔
  16. محب علوی

    بیویوں کی ٹریڈ یونین

    واقعی شگفتہ اور دلچسپ تحریر تھی۔ شمشاد شوہروں پر کچھ مواد ملا کہ نہیں۔
  17. محب علوی

    اردو کے مٹتے الفاظ

    غسل خانہ اور غسل جس کے لیے اب باتھ روم اور واش روم کا لفظ عموما استعمال کیا جاتا ہے۔ کتاب گھر یا کتب خانہ جس کے لیے لائبریری اب عموما استعمال کیا جاتا ہے۔ مذاکرہ جس کے کانفرنس کا لفظ استعمال ہوتا ہے جامعہ ، درس گاہ یونیورسٹی اشرافیہ جسے اب شاید سول سوسائٹی کہتے ہیں۔ مقام / مرتبہ...
  18. محب علوی

    لائبریری میں کھیلیں !

    ماورا چلو اب چار ہو گئے ، اب شروع کر لو۔ :)
  19. محب علوی

    اردو محفل اور میں

    محسن دیکھنے میں نیا اور حقیقت میں بہت پرانا ہے۔ اتنا پرانا کہ اب تو یاد بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;)
  20. محب علوی

    بہترین اردو بلاگ ایوارڈز کے اجرا کی تجویز

    کچھ پیش رفت ہوتی لگ رہی ہے بلاگ ایوارڈ کے سلسلے میں۔
Top