نتائج تلاش

  1. محب علوی

    انگریزی سے اردو ترجمہ پر چینی زبان تحفہ میں

    ہاہاہا اعجاز صاحب یقینا ایسا ہی سوچ رہا ہوگا مگر اب میں بھی بدلے میں اس سے قرآن کی کوئی آیت چینی میں ترجمہ کروا سکتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ :)
  2. محب علوی

    *** Thoughts***

    You are doing a good job for anybody looking for greeting cards :)
  3. محب علوی

    مبارکباد سخنور ہزار پوسٹس کے سنگ میل پر

    بہت بہت مبارک ہو سخنور آپ کو اور آپ نے اپنی عرفیت کا خوب حق نبھایا ہے۔ اسی طرح سخنورانہ پوسٹس کرتے رہیں اور ڈھونڈ ڈھونڈ کر ادبی فن پاروں سے ہم لوگوں کو روشناس کریں۔
  4. محب علوی

    تاسف فاتح صاحب کی صحت یابی کے لیے دعا

    اچھا تو بیماری کے بہانے یہاں داد سمیٹی جا رہی ہے ;) یہ بیماری میں گناہ چھڑ رہے ہیں کہ شگوفے کھل رہے ہیں ویسے لگتا ہے بیماری میں جوہر پوری طرح سے کھل کر سامنے آ رہے ہیں میں تو ذرا پچھلے قدموں پر جا رہا ہوں کہ عافیت اسی میں ہے ذرا تمہاری طبیعت سنبھلے تو ہم بھی کوئی نیا تیر نکالیں ترکش سے :)۔
  5. محب علوی

    youtube.com پر پاکستان میں‌پابندی

    بیماری میں بھی باز نہ آنا ;) چلو میں روئے سخن موڑتا ہوں کسی اور کی جانب اور کل بالمشافہ آ‌ کر تمہاری طبیعت درست کرتا ہوں ;) کو پانچ دن سے بگڑی ہوئی ہے :grin:
  6. محب علوی

    youtube.com پر پاکستان میں‌پابندی

    بھائی میں تو تمہاری توجہ بٹانے کی کوشش کر رہا تھا اور بات کو ایک اور زاویہ سے دکھانے کی کوشش کر رہا تھا وہ بھی ذرا لائٹ‌ موڈ‌ میں تاکہ تمہارا خراب موڈ‌ ٹھیک ہو جائے اور کچھ تمہاری توجہ بھی بٹ مگر شاید تم ذرا لمبی گفتگو کی احتیاج میں پڑ گئے ہو ;) تمہارے دیے گئے آرٹیکلز میں نے سرسری طور پر...
  7. محب علوی

    انگریزی سے اردو ترجمہ پر چینی زبان تحفہ میں

    نہیں تلمیذ جی میں چینی پڑھنا نہیں جانتا ہوں مگر ان صاحب سے انگریزی کی مدد سے چینی سیکھی جا سکتی ہے اور اس سلسلے میں ہم کوئی لائحہ عمل بھی ترتیب دے سکتے ہیں کیونکہ بہرحال ایک انگریزی جاننے والا چینی زیربار تو ہو گیا ہے نہ :)
  8. محب علوی

    موڈل اردو ترجمہ پراگریس ٹریکر!

    ابن سعید نے روزمرہ کا ایک عمدہ لفظ بتایا ہے تھوک جو کہ ہول سیل کی اردو کے لیے مستعمل بھی ہے۔ اس کے علاوہ کثیر بھی اچھا رہے گا۔ تو کس کو فائنل کیا جائے۔
  9. محب علوی

    مبارکباد شعیب شوبی کی دوسری سالگرہ - اردو محفل پر

    بہت بہت مبارک ہو شوبی اور یار جلدی جلدی اور کارٹوں بنانا سکھاؤ تاکہ ہمارے بھی بچپن کے شوق پورے ہوں۔
  10. محب علوی

    انگریزی سے اردو ترجمہ پر چینی زبان تحفہ میں

    آج یہ جواب موصول ہوا ہے Thankyou very much THANKYOU SO MUCH Mohibalvi for your Excellent Translation effort! I am very very Grateful. May you be blessed! If you want any of your favourite articles to be translated into the Chinese language, then I would certainly be glad...
  11. محب علوی

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    اقبال کے ہی دو مصرعہ پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن
  12. محب علوی

    youtube.com پر پاکستان میں‌پابندی

    بھائی صاحب پورا آرٹیکل پڑھا ہے مگر میں یہ کہہ رہا ہوں کہ جس مسئلہ کو چھوٹا مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کر دیا گیا تھا اس کی نزاکت کا ایک دفعہ پھر بڑے پیمانے پر اندازہ ہوا ویسے بھی دس سال پہلے انٹرنیٹ کا حجم بہت ہی کم تھا جبکہ اب وہ خوفناک حد تک پھیل چکا ہے اور کسی غلطی کی صورت میں اس کا اثر بھی...
  13. محب علوی

    کیا جامع سیرت نبوی (ص) اب تک قلمبند کی جا سکی ہے ؟

    سیرت ایسا موضوع ہے کہ اس پر قیامت تک لکھا جاتا رہے گا اور پھر بھی کچھ پہلو تشنہ رہیں گے اس لیے یہ جواب کبھی بھی نہیں دیا جا سکتا کہ کوئی ایک کتاب ایسی لکھی جا چکی ہے جس میں تمام فضائل و عادات کا احاطہ کر لیا گیا ہے بالکل قرآن کی تفسیروں کی طرح جو لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں لکھی گئی مگر ہنوز لکھی...
  14. محب علوی

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    یعنی روایات کی کتب میں اور تو سب کچھ ہے مگر ارشادات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہیں اور لطف کی بات یہ ہے کہ روایات کی کتب تو موجود ہیں مگر ارشادات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی ایک کتاب بھی نہیں یعنی مسلمانوں نے ارشادات کو اتنی بھی اہمیت نہیں دی کہ اس کی ایک کتاب ہی محفوظ کر لیتے جبکہ...
  15. محب علوی

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    میں نظامی کی اس بات سے متفق ہوں کہ سرسید مرحوم کو عن الخطا بشر کے طور پر پیش کرنا ایسا ہی ہے جیسا کسی مقلد کا اپنے امان کو بغیر خطا کے ماننا فرق یہ ہے کہ وہ تقلید کے زیر اثر مانتے ہیں ایسا اور دوسر ے لوگ فطرت کے تحت مانتے ہیں ایسا۔ سرسید مرحوم کا علمی کارنامہ تاابد رہے گا کیونکہ وہ کام ہی ایسا...
  16. محب علوی

    تاسف فاتح صاحب کی صحت یابی کے لیے دعا

    فاتح یار یہ بیمار پڑنے کے دن نہیں میا‌ں اب چارپائی چھوڑو اور کسی اور بیمار پڑنے کا موقع دو۔ ویسے اتنا لمبا بخار تشویشناک ہے دعا ہے کہ جلد از جلد صحت یاب ہو جاؤ اور ان بخاروں سے دور ہی رہو۔
  17. محب علوی

    youtube.com پر پاکستان میں‌پابندی

    یوٹیوب بند ہونے کی اصل کہانی فاتح کو پتہ ہے اب فاتح مانے یا نہ مانے مگر اس کے سامنے میں نے یوٹیوب کی ویڈیو چلا کر یوٹیوب پر چند گھنٹوں میں پابندی لگوا کر دکھا دی البتہ حکومت پاکستان نے معاملہ کو سیاسی رنگ دے دیا ;) فاتح اب آئندہ مجھ سے یوٹیوب کی کوئی ویڈیو نہ لگوانا۔ ویسے انٹرنیٹ کے سیکوریٹی...
  18. محب علوی

    لائبریری سائٹ : فرنٹ پیج

    ہنوز آب گم گم ہے ۔
  19. محب علوی

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت بے آبرو ہو کہ ترے کوچے سے ہم نکلے
  20. محب علوی

    تعارف میرا تعارف

    انتظار کریں آپ کو پتہ چل جائے گا
Top