نتائج تلاش

  1. محب علوی

    یہ ڈنمارک والے کون ہیں؟,,,,قصہ مختصر…عظیم سرور

    مجھے اچھا لگا یہ کالم اور معنی خیز بھی
  2. محب علوی

    تعارف میرا تعارف

    آبی ٹوکول آپ کے اس تعارف کے بعد اب شاید نازیہ اگلے دو ماہ تک نہ آئیں:)
  3. محب علوی

    یہ ڈنمارک والے کون ہیں؟,,,,قصہ مختصر…عظیم سرور

    آج جنگ میں عظیم سرور کا یہ کالم ڈنمارک کے بارے میں چھپا ہے جو اسی طرح کی آزادی اظہار رائے ہے جس پر اس وقت ڈنمارک کو اصرار ہے غالباً 1983ء کی بات ہے میں شکاگو جا رہا تھا۔ اس مرتبہ سستا ٹکٹ اسکینڈے نیویا کی ایئر لائن کا تھا مجھے لندن رک کر شکاگو روانہ ہونا تھا۔ کراچی سے جہاز نے اسلام آباد کا...
  4. محب علوی

    انگریزی سے اردو ترجمہ پر چینی زبان تحفہ میں

    آج اردو وکیپیڈیا پر ایک چینی بھائی نے مجھ سے انگریزی کی اس لائن کا اردو ترجمہ کرنے کو کہا اور ساتھ میں پیشکش کی کہ اگر میں اسے اچھی اردو میں ترجمہ کردوں تو وہ میرے لیے چینی زبان میں کچھ بھی ترجمہ کردے گا۔ Greetings Mohibalvi, Could you kindly help me translate this short passage into the...
  5. محب علوی

    لال مسجد کا حالیہ انتخابات پر اثر

    مہوش تفصیل سے آپ کے ایک ایک نکتہ کا جواب دوں‌گا تاکہ آپ کو بھی یہ گلہ نہ رہے کہ آپ کے سوالات تشنہ رہے اور میری درخواست ہے کہ کچھ حقائق اور ثبوت بھی جمع کر لیجیے گا اس واقعہ کے لیے کیونکہ میں تو خود عینی شاہد ہوں اس پورے واقعہ کا اور سینکڑوں ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو اس خونی کھیل کو اپنے سامنے...
  6. محب علوی

    موڈل اردو ترجمہ پراگریس ٹریکر!

    اکٹھ کیسا رہے گا گو پنجابی ٹچ ہے مگر سادہ اور قریب ترین ہے۔
  7. محب علوی

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    ارے نہیں میں نے یہ بات دل سے کہی ہے یہ الگ بات کہ اثر نہیں رکھتی ہے اور نئے چھوڑ‌ کر پرانے لوگوں کا بھی ابھی تک دل نہیں بھرا ہے ویسے بھی تمام انٹر ویو کھلے پڑے ہیں کوئی بھی سوال کر سکتا ہے۔
  8. محب علوی

    سائنسی لغت

    کرلپ کی اردو کشاف کا لنک یہاں دینا اور اردو سائنس بورڈ کی لغت پھر ہم لوگ تھوڑی تھوڑی کرکے ٹائپ کرنا شروع کر دیتے ہیں اور باقی لوگ کم از کم گلوبل سائنس کی لغت کو تو ٹائپ کریں ہر ماہ۔
  9. محب علوی

    مانسہرہ میں این جی او پر بم حملہ

    فکر نہ کریں مہوش ہم لوگ اپنی قوم سے بیزار نہیں ہیں کیونکہ ہم اپنی قوم پر ہونے والے مظالم کا تجزیہ ملک سے باہر بیٹھ کر نہیں بلکہ ملک کے اندر رہ کر بہت قریب سے کر رہے ہیں اور اپنے گریبان میں جھانکنے کا مشورہ ہی تو دیا تھا مگر شاید آپ نے اپنے بہت عظیم لیڈر مشرف کو فرشتہ ثابت کرنے پر ہی اکتفا کر لیا...
  10. محب علوی

    عورتوں کو مارنا جائز ہے ؟ ؟ ؟

    زرقا میرا خیال ہے آپ یونس صاحب کی بات کا غلط مطلب لے گئی ہیں شاید یونس صاحب یہ کہہ رہے تھے کہ اس آرٹیکل کو ایسا پڑھا جا رہا ہے جیسے اس کا مخاطب صرف مرد ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے یعنی اس کا مخاطب دونوں ہیں مرد اور عورت اس لیے ہمیں اسی تناظر میں دیکھنا ہے اسے کہ یہ حکم دونوں کو سنایا جا رہا ہے...
  11. محب علوی

    تعارف میں کون ہوں؟

    خوش آمدید جناب آپ نے تو آتے ہی مکاں اور لامکاں کی بحث چھیڑ دی حضور ذرا قیام تو کریں پھر مکاں کا بھی پتہ چل جائے گا۔
  12. محب علوی

    سائنسی لغت

    اعجاز صاحب اس دھاگے پر ہم وہ تمام تراجم اکھٹے کرتے ہیں اور پھر ان کی پروف ریڈنگ تو کرنی ہی ہے تو سب احباب جو اس کے لیے مواد اکھٹا کر سکتے ہیں وہ کرنا شروع کردیں اور تھوڑا تھوڑا اپنا حصہ ڈالنا شروع کر دیں انشاءللہ جلد ہی یہ عمدہ لغت کی شکل اختیار کر جائے گی۔ اعجاز صاحب آپ کے پاس اگر کوئی ایسی...
  13. محب علوی

    موڈل اردو ترجمہ پراگریس ٹریکر!

    نبیل باقیوں س تو میں متفق ہوں مگر bulk کا کوئی اردو ترجمہ ہونا چاہیے کیونکہ یہ سادہ سا لفظ ہے اور روزمرہ میں بھی استعمال ہوتا ہے قیصرانی وسطی سے میں متفق ہوں mean کے سلسلے میں
  14. محب علوی

    تعارف میں ہوں ناں

    خوش آمدید ساگر ، کچھ اپنی تعلیم اور مشاغل کے بارے میں بتائیں اور ہو سکے تو یہ بھی بتائیں کہ آئندہ کیا ارادے ہیں
  15. محب علوی

    ª!ª ایک خبر اور آپکی آراء ª!ª

    کچھ لوگوں کا ضمیر دیر سے جاگ رہا ہے مگر چلیں دیر سے ہی سہی جاگا تو ہے۔
  16. محب علوی

    " تقلید " کا دین میں تصور

    صحبت سے کیا خوب یاد دلا دیا تم نے مجھے بھی ایسی صحبت پھر سے میسر آ‌گئی ہے اس وجہ سے ان موضوعات پر پھر سے میں بھی متحرک ہو رہا ہوں۔ میں اس پر ضرور اظہار خیال کروں گا اور تاریخ کے مختلف ادوار میں تقلید کے رجحانات پر بھی بات کروں گا۔ تم اسے جاری و ساری رکھو دیکھنا کچھ ہی دیر میں اس موضوع پر سب سے...
  17. محب علوی

    موڈل اردو ترجمہ پراگریس ٹریکر!

    چند الفاظ جن کا اردو ترجمہ چاہیے۔ aggregate item exception feedback outcome mean weighted mean of grades credit backup bulk checkbox configuration display type
  18. محب علوی

    سائنسی لغت

    نظامی کافی دیر سے سائنسی لغت کے لیے بے چین اور بے قرار تھا مگر میں‌نے اسے روکا ہوا تھا کہ پہلے ہم انگریزی سے اردو لغت کے لیے بنیادی کام کر لیں پھر سائنسی لغت کی طرف چلیں گے۔ مگر اب وقت آ گیا ہے کہ سائنسی لغت پر کام شروع کیا جائے۔ اس دھاگے میں تمام احباب سے درخواست ہے کہ وہ سائنسی لغت کے لیے...
  19. محب علوی

    موڈل اردو ترجمہ پراگریس ٹریکر!

    میری فائل پر کام تقریبا پچیس فیصد ہو گیا ہے
  20. محب علوی

    میری گڑیا۔۔ نبیلہ اعجاز

    اعجاز صاحب اس میں آپ خود کو قصور وار نہیں سمجھتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Top