نتائج تلاش

  1. محب علوی

    احمد ندیم قاسمی زندگی کا کمالِ فن

    بہت عمدہ نطامی
  2. محب علوی

    " تقلید " کا دین میں تصور

    ظفری مفتی رفیع‌ عثمانی سے تقلید کے متعلق چند دن پہلے ہی ٹی وی پر سوال ہوا اور ان کے جواب میں جو گہرائی تھی اور جو نچوڑ تھا وہ میں ضرور پیش کرنا چاہوں گا۔ انہوں نے تقلید کے ضروری اور غیر ضروری ہونے کے بارے میں سادہ سا یہ جواب دیا جس کا مفہوم یہ تھا۔ تقلید ایک شرعی نہیں انتظامی مسئلہ ہے ظفری اس...
  3. محب علوی

    نیکی

    کچھ لوگ ہیں جو اس ملک کو برا کہہ کر ہی سکون پاتے ہیں ۔ ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں۔ دنیا کی کوئی قوم بھی ایسی نہیں ہے جو ایسے لوگوں کو اپنے درمیان پائے اور انہیں برداشت کرتی رہے۔ جنہیں اس قوم پر غصہ آتا ہے ، ان کا احترام کرو ، ان کے سامنے محبت اور عقیدت سے گردنیں جھکاؤ مگر جو برائی...
  4. محب علوی

    مبارکباد عمار کو اردو محفل پر پہلی سالگرہ مبارک

    بہت بہت مبارک ہو راہبر کیا بات ہے بھائی تم تو مبارکبادیں سمیٹنے پر لگے ہوئے ہو
  5. محب علوی

    عورتوں کو مارنا جائز ہے ؟ ؟ ؟

    زرقا اس موضوع پر اگر آپ بھی اپنے خیالات تفصیل سے لکھیں تو بہت مفید رہے گا کیونکہ آپ کے سوا تمام مردوں نے اس پر اظہار خیال کیا ہے جبکہ آپ کے تجزیہ سے دوسرا رخ بھی سمجھنے بھی کافی آسانی ہوگی۔ مجھے امید ہے کہ آپ اس اہم مسئلہ پر ضرور اظہار خیال تفصیل سے کریں گی۔
  6. محب علوی

    لال مسجد کا حالیہ انتخابات پر اثر

    حالیہ انتخابات میں مشرف اور اس کی قاتل لیگ کو لال مسجد کے واقعہ نے ناقابل تلافی نقصان پہنچایا اور اس ظلم کا بدلا لوگوں نے کسی حد تک الیکشن میں ووٹ‌ قاتل لیگ اور ایم ایم اے کے خلاف ڈال کر لیا۔ جاوید ہاشمی نے شیخ رشید کے خلاف مہم میں بنیادی نعرہ بھی یہی لگایا کہ لال حویلی یا لال مسجد۔ سرحد میں...
  7. محب علوی

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    ابن سعود کہاں ہیں آپ
  8. محب علوی

    تعارف زھراء علوی کا تعارف

    محب علوی نہیں حب علوی کہا تھا غور سے پڑھوں ذرا اس سے تمہیں عناد علوی بھی سمجھ آ جائے گا :)
  9. محب علوی

    مانسہرہ میں این جی او پر بم حملہ

    لیفٹیننٹ جنرل مشتاق بیگ ان چند جنرلوں میں سے ایک تھے جو پابند صوم صلوتہ اور باریش شخص تھے ۔ یہ اب تک کا سب سے اہم واقعہ ہے کیونکہ لیفٹننٹ جنرل کا راولپنڈی میں خود کش حملے میں شہید ہونا بہت بڑا واقع ہے اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امن و عامہ کی صورتحال کس قدر خراب ہے جبکہ جنرل تک محفوظ نہیں رہے۔...
  10. محب علوی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے چالیس ہزار پیغامات!

    شمشاد بھائی آپ کو سیارہ مریخ سے بھی مبارکبادیں آنی شروع ہو گئیں‌ہیں کیا کہنے ۔ :) شہرت بین البراعظمی سے بڑھ کر بین السیارہ ہو گئی ہے
  11. محب علوی

    تعارف زھراء علوی کا تعارف

    حد ہے زینب یعنی تمہیں حب علوی بھی پسند نہیں ;) کیا تمہیں عناد علوی پسند ہے ;) علوی بنیادی طور پر بے ضرر ہوتے ہیں مگر صرف بنیادی طور پر :)
  12. محب علوی

    لائبریری سائٹ : فرنٹ پیج

    باوجود کوشش کے آب گم ایسی گم ہوئی ہے کہ کہیں بھی نہیں ملی ہے ۔ آب آب ہو گیا ہوں میں‌اسی گم شدہ کتاب کو ڈھونڈتے کہاں رکھی ہے ارباب لائبریری نے سب کی نظروں سے چھپا کر۔
  13. محب علوی

    لائبریری سائٹ : فرنٹ پیج

    آب گم کو دس پندرہ حصوں میں فائلز کی شکل میں اکٹھا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں تاکہ اسے ملا کر ایک کتاب کی شکل میں زپ کرکے ڈاؤن لو‌ڈ کے لیے پیش کیا جس سکے۔
  14. محب علوی

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    اگر آپ واقعی شروع کرنا چاہتی ہیں تو بسم اللہ تعبیر ویسے دیکھ لیجیے گا اس سے پہلے امن ایمان نے بہت ہی زوردار انٹرویو لیے ہیں اور لوگوں نے بھی جی بھر بھر کے انٹر ویو دیے ہیں۔ ظفری سے شروعات کریں تو واقعی بہت لطف رہے گا۔
  15. محب علوی

    پروگرامنگ زبان

    پائی تھون کی جگہ پی ایچ پی ہونی چاہیے
  16. محب علوی

    محبان اردو سے تعاون کی اپیل

    اس ماہ کے گلوبل سائنس میں علیم احمد نے سب دوستوں کا اور خصوصیت سے اردو ویب کا شکریہ ادا کیا ہے جو کہ نہایت خوشی کی بات ہے کہ گلوبل سائنس کی طرف سے باضابطہ شکریہ بغیر کہے سنے آ گیا ہے۔ :)
  17. محب علوی

    youtube.com پر پاکستان میں‌پابندی

    انتہائی احمق بیٹھے ہیں پی ٹی اے میں جن سے چند ویڈیو نہیں رکتی اگر روکنے کی کوشش بھی کرنی ہو ۔
  18. محب علوی

    سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری

    وارث یوسفی کی کیا بات ہے بات تو سچ کی ہے مگر ہم ٹھہرے جز وقتی کاموں Part Timers کے ماہر کچھ عشق کیا کچھ کام کیا اور بقول فیض ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب جو فیض کو پڑھتے ہیں وہ جانتے ہیں اور جو نہیں پڑھتے انہیں جاننے کی کیا ضرورت ہے اپنے کام سے کام رکھیں۔ :) اچھی تفصیلات دیں ہیں اور...
  19. محب علوی

    عورتوں کو مارنا جائز ہے ؟ ؟ ؟

    یونس رضا بہت عمدہ آرٹیکل ہے یہ آپ کا اور آپ کھل کر لکھا کریں ڈر کر نہیں حق بات کہتے ہوئے ڈرنا کیا۔ کسی کو بری لگتی ہے تو لگ جائے اگر آپ دیانتداری سے اسے صحیح مانتے ہیں اور اس پر تنقید بھی برداشت کرنے کو تیار ہیں تو بددیانتی ہوگی کہ آپ حق اور سچ کی تعلیم کو عام نہ کریں۔ اچھے انداز میں کریں تحقیق...
  20. محب علوی

    سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری

    وارث شئیر کی تجارت کی تشریح ذرا عملی مثالوں سے بھی کر دیں کیونکہ میں بھی اسے شروع کرنا چاہتا ہوں مگر ساجد کی طرح میں بھی اس کی مختلف شکلوں کو تفصیل سے دیکھنا چاہتا ہوں۔
Top