نتائج تلاش

  1. محب علوی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    محمد عوید اصل میں میں نے یہ ریفرنس رضا ہی کی پوسٹ سے لے کر دیا تھا جس میں آیت اور ترجمہ تو ٹھیک تھا غالبا حوالہ غلط اس لیے میں معذرت خواہ ہوں مگر اس میں رضا صاحب کو بھی شامل کیجیے۔ سب سے اہم بات جو میں کرنا چاہ رہا ہوں محمد عوید اور رضا کہ آپ کی تمام بحث صرف اپنے امام کے اقوال اور ان کی...
  2. محب علوی

    توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت

    بس اس بائیکاٹ کی مہم کو تیز سے تیز تر کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈنمارک کے سرمایہ داروں کو جب زک پہنچے گی تو تمام اصول بالائے طاق رکھ کر وہ منافع کو سب سے آگے رکھیں گے اور پھر کیا ہوگا یہ ہم سب جانتے ہیں کہ منڈی کی اس دنیا میں کیا ہوتا ہے۔
  3. محب علوی

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    صرف ایک سوال فواد آپ سے کہ امریکہ کی روایت رہی ہے کہ وہ عدلیہ کی آزادی اور قانون کی حکومت کو نہ صرف خود پسند کرتا ہے بلکہ پوری دنیا میں عدلیہ اور قانون کی حکمرانی چاہتا ہے۔ کیا وجہ ہے کہ پاکستان کے 60 کے قریب ججوں نے اجتماعی استعفی دیا اور تاریخ میں ایک مثال قائم کی مگر امریکہ کی طرف ( حکومت...
  4. محب علوی

    توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت

    ایک عزم ہم سب کر سکتے ہیں کہ ڈنمارک کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کریں تاوقتیکہ وہ اس طرز عمل پر معافی مانگیں۔ میں آج کے بعد قصدا کبھی بھی ڈنمارک کی بنی ہوئی کوئی چیز استعمال نہ کروں گا۔ اس کے علاوہ تحریری احتجاج کو بہت موثر طور پر چلانے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ بار بار ہمارے جذبات سے کھیلا جا رہا...
  5. محب علوی

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    میری فائل کا بھی نام صادر کر دیا جائے :)
  6. محب علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    بہت خوب ابن سعید اب آپ کے بیمار کا حال اچھا ہے کیا
  7. محب علوی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    رضا صاحب اس پر تھوڑا صبر کیجیے گا میں آپ کی پوری پوسٹ کا تفصیلی جواب دوں گا اور پھر بات کو آگے بڑھا لیں گے مگر خدارا ذرا حوصلے سے کام لیجیے گا۔
  8. محب علوی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    لیں رضا صاحب آپ ہی کی دلیل آپ پر لوٹا رہا ہوں اور یقین جانیں کہیں اور سے پڑھ کر بھی نہیں آ رہا آپ ہی کے مضمون میں زمین ساکت ہے کے دلائل میں جو آیات پیش کی ہیں ان میں سے ہی ایک آیت پیش کر ر ہا ہوں و الشمس والقمر کل فی فلک یسبحون ( سورتہ الانبیاء ، آیت ؛ ٢٣ ) اور سورج کو اور چاند کو اور یہ...
  9. محب علوی

    تعارف چاند بابو کا تعارف

    خوش آمدید چاند بابو اور بوریوالہ کا مفصل تعارف کروانے کا شکریہ ۔
  10. محب علوی

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    میں بھی اس کام میں جس قدر ہو سکا مدد کے لیے حاضر ہوں خصوصا پہلے مرحلے کے لیے جس میں لینگویج فائلوں کا ترجمہ شامل ہے۔
  11. محب علوی

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    فواد صاحب اگر آپ زرقا مفتی کے چند سوالات کا جواب نہیں دے رہے تو کیا مجھے اجازت ہے کہ میں ان کے اٹھائے گئے سوالات کا شکریہ کرنے کی ہمت کر لوں کہ میں باوجود تمامتر مخالفت کے یہ سوالات نہ اٹھا سکا کیونکہ کچھ زمینی حقائق میرے پیش نظر رہے مگر جس نے سوال اٹھائے ہیں کم از کم ہم اسے داد تو دے سکتے ہیں۔...
  12. محب علوی

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    زیک کچھ تو لکھو کہ گلشن کا کاروبار چلے :)
  13. محب علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    چلو آج میں بھی آ گیا ہوں۔
  14. محب علوی

    دوراہہ - پطرس بخاری

    بہت عمدہ فاتح کہاں سے ڈھونڈ کر لائے ہو یہ بیش قیمتی موتی ;)
  15. محب علوی

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    آج کے دن کی کاروائی رات میں بیٹھ کر لکھوں گا اور دیکھتے ہیں کہ ویلنٹائن ڈے کو لوگ کیسے مناتے ہیں۔ لمبی چوڑی تقریر کی بجائے ایک سیدھی سی بات کہوں گا کہ اگر عمارت کی بنیاد ٹیڑھی ہو تو وہ چاہے آسمان تک بلند ہی کیوں نہ ہو ہوگی ٹیڑھی ہی ۔ اگر بنیاد صحیح معنوں میں استوار نہیں تو دیواریں اور ستون...
  16. محب علوی

    ڈاکٹر ذاکر نائیک سے استفسار اور اس کا جواب

    قمر صاحب میں آپ کو ایک علمی شخصیت سمجھتا ہوں اور مسلمانوں کا یہ وطیرہ نہیں کہ وہ لعنتیں بھیجیں بلکہ ہمارے پیارے نبی کی تو یہ سنت ہے کہ وہ انتہائی ظالم شخص کے لیے بھی ہدایت کی دعا مانگتے تھے جبکہ آپ نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اتنی خدمات پر ایک غلطی کو مقدم جانا اور سیدھا سیدھا لعنتیں بھیجنے لگے ہیں۔...
  17. محب علوی

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    قیصرانی میں دھاگہ کھول تو دو مگر پھر اس میں میری رائے سے معاملہ شروع ہوگا جبکہ میں چاہتا ہوں کہ فواد صاحب اس پر امریکی نکتہ نظر بیان کریں اور ہم سوالات کرکے اسے سمجھنے کی کوشش کریں کیونکہ مجھے پورا یقین ہے کہ نئی حکومت جو امریکہ میں آئے گی اس کا موقف بش انتظامیہ سے مختلف ہوگا میں اس موقف کو...
  18. محب علوی

    تعارف بات چھوٹی نہیں۔

    خوش آمدید طارق صاحب اور پپو کا لفط پسند کرکے آپ نے خاصہ دل گردہ دکھایا ہے کیونکہ اسے پڑھ کر جو پپو کو نہ چھیڑے وہ زندہ دل کیسے کہلا سکتا ہے :)
  19. محب علوی

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    فواد آپ نے کافی معلومات پیش کی ہیں مگر ایک تو بہت طویل ہیں دوسرا ان میں سے ایک ایک سرخی الگ الگ پوسٹ کی متقاضی ہے تاکہ ان پر علیحدہ علیحدہ بحث ہو سکے اور تبادلہ خیال ہو سکے مثلا عراق پر تیل کی جنگ امریکہ کا مشرق وسطی میں کردار افغانستان ميں امريکہ کا کردار گوانتاناموبے ميں قيديوں کے ساتھ...
  20. محب علوی

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    اگر آپ کا پھولوں کا یا کارڈ کا کاروبار ہے تو اس دن کافی تیزی رہتی ہے کاروبار میں ۔ :) ویسے اب تو حد کر دی ہے لوگوں نے یہ بھی کہتے ہیں کہ اس دن ماں باپ بہن بھائیوں کو بھی ویلنٹائن ڈے کی مبارکباد دی جا سکتی ہے یعنی کھینچ تان کر منانا ضرور ہے جب کہ اچھی طرح معلوم بھی ہے کہ ویلنٹائن کون ہوتا ہے ;)
Top