نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    بھائی لنچ کا یہاں ڈنر ہوگیا ہے۔
  2. محب علوی

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    جناب ہم تو دلی کا ہی سوچ رہے تھے آپ کا تعلق تو لکھنو سے بھی نکل آیا ۔ اردو کے مکہ مدینہ سے تعلق رکھتے ہیں اثر کیسے نہ آیا ہوگا۔ اور سچی بات تو یہ ہے کہ مائیکروسافٹ نے اب زچ کر دیا ہے ۔
  3. محب علوی

    تعارف ابو کاشان کا تعارف

    اس لحاظ تو میں ابو الحسن ہوا ۔ یہ زبردست کنیت ہے ۔
  4. محب علوی

    تعارف غزل کی غزل

    جہانزیب الفاظ جوڑ جاڑ‌ کر وہ یہ جا وہ جا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) ویسے آجکل لوگ آ تو بہت رہے ہیں مگر ٹک کوئی نہیں رہا یہ کیا چکر ہے
  5. محب علوی

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    ماشاءللہ آپ آ‌ہی گئے سعود صاحب چلیں آپ دلی کی ٹکسالی زبان تو پڑھنے کو ملے گی اور مکی ، شاکر ، نعمان جیسے لینکس کے دیوانوں کو ایک اور دیوانہ بھی میسر آ‌جائے گا۔ میں بھی ذرا لینکس کی طرف مائل ہو رہا ہوں آجکل۔ :)
  6. محب علوی

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    بہت شکریہ رضا آپ کی عمدہ فیڈ بیک کا۔ ابھی یہ لغت کا بیٹا ورژن ہے اور ان کمیوں کو انشاءللہ اس کے فائنل ریلیز میں دور کیا جائے گا۔ الفاظ کی کمی کو دور کرنے کا بھی پروگرام ہے اس کے لیے ایک تجویز تو یہ ہے کہ تمام لوگ اپنے اپنے خیال کے مطابق روزمرہ کے زیادہ استعمال ہونے والے الفاظ کی فہرست مرتب...
  7. محب علوی

    مشرف کے دورہ یورپ کا مقصد

    اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ صدر پرویز مشرف کے تمام اقدامات غیر آئینی ہیں، دورہ یورپ کا مقصد مجھے بدنام کرناتھا، مجھ پر استعفیٰ دینے کا دباؤ قبول ہے لیکن میں یہ کبھی قبول نہیں کرونگا۔معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی طرف سے امریکی وزیر خارجہ،...
  8. محب علوی

    امریکی انتخابات اور پاکستانی کالم‌نگار

    وہ اس لیے اظہر کہ زیک کے خیال میں " یہودیوں ' جیسی فرشتہ صفت قوم تاریخ نے پیدا نہیں کی اور مسلمان اپنی کم علمی اور تعصب کی بنا پر ہر اہم مسئلہ میں انہیں نشانہ بنا دیتے ہیں جبکہ وہ بیچارے تو چپ چاپ اپنا کام کر رہے ہوتے ہیں ویسے بات تو ٹھیک ہے وہ کام تو اپنا چپ چاپ ہی کر رہے ہوتے ہیں ;)
  9. محب علوی

    امریکی انتخابات اور پاکستانی کالم‌نگار

    زیک کا تحقیقی تجزیہ تو اچھا ہے مگر املا کی غلطیوں میں نیر زیدی سے زیادہ ٹائپ کرنے والے کا قصور ہوگا کیونکہ نیر زیدی بہرحال کافی سنئیر لکھاری ہیں اور کسی کا ایک آرٹیکل پکڑ‌ کر پوسٹ مارٹم کرنا آسان ہے جبکہ وہ شخص جواب دینے کے لیے یہاں ہے بھی نہیں۔ زیک بھی اگر ایسا کوئی سیاسی تجزیہ کریں تو مجھے...
  10. محب علوی

    اردو بلاگنگ ہم اور اُس کے تجربے

    خوش آمدید اکرام صاحب دلچسپ لکھتے ہیں‌ آپ
  11. محب علوی

    محبان اردو سے تعاون کی اپیل

    اور کوئی گلوبل سائنس پڑھنے یا اس کے لیے درد دل رکھنے والا نہیں ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  12. محب علوی

    عربی کورس اردو میں

    محمد عوید کیا آپ اس کتاب کو یہاں ہم سب کے ساتھ بانٹ‌سکتے ہیں کیونکہ یہ بہت مفید کام ہوگا۔
  13. محب علوی

    اسلام اور جمہوریت

    شاکر صاحب میں نے پہلو نہیں بچایا ہے کیونکہ یہ میرے پسندیدہ موضوعات میں سے ایک ہے انشاءللہ اس پر طویل گفتگو ہوگی میں نے صرف یہ عرض کیا ہے کہ کچھ دیر کے لیے گفتگو کو موخر کر دیا جائے تاکہ میں کچھ مواد اور تیاری کے ساتھ اس بحث کو آگے بڑھا سکوں نہ کہ صرف کلام اور گفتار کے زور پر :) اگر مقصد...
  14. محب علوی

    محبان اردو سے تعاون کی اپیل

    فی الوقت فورا فورا محسن تمہاری یہ پوسٹ ہی بلاگ پر پوسٹ کر رہا ہوں تاکہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچ جائے۔
  15. محب علوی

    محبان اردو سے تعاون کی اپیل

    محسن یہ تو بہت تشویش ناک خبر سنائی ہے آپ نے میں ہنگامی بنیادوں پر کچھ کرتا ہوں اس کے لیے اور انشاءللہ گلوبل سائنس کو ہم بند نہیں ہونے دیں گے۔ غضب خدا کا ایک ہی معیاری اردو سائنسی میگزین ہے اور وہ بھی ہم سب کی غفلت کی نظر ہونے جا رہا ہے۔
  16. محب علوی

    اسلام اور جمہوریت

    سخنور بات بہت سیدھی سی ہے کہ تاریخ‌ سے ناواقفیت اور فرقہ بندی میں الجھنے سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے ورنہ یہ سوال کبھی بھی نہیں‌اٹھتا کہ کسی فرقہ کا اسلام نافذ ہوگا۔ اسلام قرآن اور سنت کا نام ہے اور یہ ہی بنیادی ماخذ کے طور پر نافذ‌ ہوں‌ گے اور کسی مسلمان کو ان سے اختلاف نہیں۔ جزئیات میں‌اختلاف کو...
  17. محب علوی

    لبوں کی جنبش !

    بہت خوب جیا راؤ آپ تو بہت عمدہ غزلیں لکھوا رہی ہیں بہت خوبصورت خیال ہے اور جس کی دنیا اندھیر کروائی ہے آپ نے وہ باوصف اس ظلم کے بیان پر آپ کو داد ضرور دے گا۔ ویسے کیا ریٹ‌ ہے آجکل غزل لکھوانے کا میں بھی سوچ رہا ہوں کہ جس طرح تھوک کے حساب سے غزلیں مارکیٹ‌ میں ‌ آ‌ رہی ہیں میں بھی ایک دو...
  18. محب علوی

    تعارف كنوك كنوك..........!!!

    خوش آمدید محمد ابراہیم فکر نہ کریں جیسے جیسے لکھتے جائیں گے رواں ہوتے جائیں گے۔ غالب کا یہ مصرع تو آپ نے سنا ہی ہوگا رکتی ہے مری طبع تو ہوتی ہے رواں اور
  19. محب علوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اللہ کا انتظار پاکستان جمہوریت کی تلاش میں اس کتاب کی مصنفہ کرسٹینا لیمب ہیں جو پاکستان میں بھی رہی ہیں اور افغانستان میں بھی ۔ بنیادی طور پر یہ کتاب بینظیر بھٹو کی سیاسی زندگی پر مشتمل ہے۔ سرورق پر بینظیر کی دیدہ زیب تصویر ہے اور دیباچہ میں کرسٹینا لیمب نے پاکستان کی کافی تعریف کی ہے...
  20. محب علوی

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    اردو تھیمز کے لیے رہنما اصول میں فراہم کر دوں گا اور پلگ ان کو شامل کرنے کے بارے میں مختصر ہدایات بھی ۔ اردو ٹیک پر ہم نے تقریبا 40 کے قریب تھیمز کو اردوایا ہے جس سے ورڈ پریس کے اردو تھیمز کی کمی کسی حد تک دور ہو گئی ہے البتہ کچھ تھیمز میں نبیل کا اوپن پیڈ شامل نہیں ہے اور کچھ میں سے نفیس نسخ...
Top