نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد حسن کو سالگرہ مبارک

    حسن تم 23 کے ہو گئے ہو کیا بات ہے یعنی ترقیوں پر ہو۔ چلو شاباش اسی سال ماسٹرز مکمل کرکے ریکارڈ قائم کرو دو ماسٹرز کا اتنی سی عمر میں۔ اللہ کرے تم یونہی پڑھتے رہو اور علم کے زینے چڑھتے رہو۔
  2. محب علوی

    جون ایلیا عمر گزرے گی امتحان میں کیا ۔ جون ایلیا

    اس سے یاد آیا کہ سعود عثمانی کی ایک کتاب بھی ہے آجکل میرے پاس ۔ :) کیا کسی کے پاس جمال احسانی کی کتاب ہے
  3. محب علوی

    تعارف کس شان سے آیا کہ جمود توڑ گیا

    ہاہاہاہا یہ عمدہ نکتہ نکالا ہے جہانزیب ویسے ہو سکتا ہے کہ ان کے کارنامے اس سے بھی سوا ہوں;)
  4. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    جیسا مناسب چاہیں
  5. محب علوی

    تعارف کس شان سے آیا کہ جمود توڑ گیا

    باغی جی کہاں‌ ہیں‌آپ کچھ اسباق بغاوت کے ہمیں بھی پڑھا جائیں
  6. محب علوی

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    خوش آمدید جناب یہ بتائیں کہ آپ نئے نئے پروڈیوسر ہیں‌ یا کہنہ مشق کسی ایک ڈرامہ کا نام تو لیں‌ جس سے کچھ اندازہ تو ہو اور یہ بتائیں‌کہ پی ٹی وی کا کیا حال کر دیا ہے آپ نے کبھی کتنا اچھا چینل ہوتا تھا اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    محمد عوید آپ کی محنت قابل صد ستائش ہے اور اپنی کمر کا خیال رکھیں کیونکہ یہ کام تو ہم نے تمام عمر کرنا ہے انشاءللہ۔ آپ اپنی فائل مجھے بھیج دیں‌تاکہ اسے ہم لغت اطلاقیہ میں‌شامل کر سکیں۔
  8. محب علوی

    شاعری اور حسین

    جب سے اٹھا ہے ظالم کا پہرہ فرات پہ کہتی ہے موج موج کہانی حسین سے حیران ہو کے پوچھتا پھرتا ہے سیلاب کیا چاہتی تھی تشنہ رہانی حسین کی
  9. محب علوی

    شاعری اور حسین

    سیاہ راتوں کا راج تھا جب صداقتوں کے ویران راستے پہ مشعل حق اٹھا کے میرا حسین نکلا اسے خبر تھی کہ دجل کی مکر کی ہوائیں مقابلے پہ ہیں مگر خوں کی نجابت اسے میداں میں لائی اور اس نے قرطاس کربلا پےلہو سے اپنے لکھا مجھے ابد تک فنا نہیں مجھے ابد تک فنا نہیں
  10. محب علوی

    ورڈپریس 2.3.2 کا اردو ترجمہ دستیاب ہے

    فانٹ‌ کا کیا مسئلہ ہے ذرا بتائیں یہ بھی
  11. محب علوی

    شاعری اور حسین

    اس دھاگے پر وہ اشعار پیش کیے جائیں جو حقیقی معنوں میں‌حضرت حسین کی قربانی کو اجاگر کریں نہ کہ مبالغہ آمیز اور افسانوی قصے۔ ذہن عالم علم سے دو چند ہونا چاہیئے رہنما قانون کا پابند ہونا چاہیئے کربلا کے نام پر خاصی تجارت ہو چکی خونِ حُسینی بیچنا اب بند ہونا چاہیئے صفدر ہمدانی
  12. محب علوی

    جون ایلیا عمر گزرے گی امتحان میں کیا ۔ جون ایلیا

    ‌میں بھی کوشش کروں‌گا کہ جون ایلیا کا کچھ کلام پیش کر سکوں مجھ سے نالائق نے بھی جون ایلیا کی دو کتابیں‌ اپنے پاس رکھ چھوڑی ہیں۔ لیکن شاید کتابوں کے نام ہی اس کی منفر سوچ کا پتہ دیتے ہیں
  13. محب علوی

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    فواد صاحب کچھ عرصہ تک میں امریکہ آنے والا ہوں اگر میرے ساتھ ائیر پورٹ‌ پر وہی سلوک ہوا جو یوکے کے ائیر پورٹس پر ہوتا ہے تو یقینا مجھ پر امریکہ کا ایک خوشگوار اثر پڑے گا اور اگر وہ ہوا جو قصوں میں‌ مشہور ہے تو معذرت کے ساتھ امریکہ کا تاثر اچھا نہیں پڑے گا۔ میں‌اپنی امریکہ بیتی تفصیل سے لکھوں‌گا...
  14. محب علوی

    جون ایلیا عمر گزرے گی امتحان میں کیا ۔ جون ایلیا

    وارث بھائی جون ایلیا کا کچھ اور کلام ہو جائے یہ میر کی روایت جاری رہنی چاہیے جو میر غالب سے ہوتی ہوئی جون ایلیا تک پہنچی ہے۔
  15. محب علوی

    آپ فوج میں ہیں؟

    زبردست ساجد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. محب علوی

    تعارف اک تجربہ

    ایک عربی کا مشہور مقولہ یاد آ گیا تمہارا صیح بھی صحیح نہیں اور تمہارا غَلظ بھی غلط ہے
  17. محب علوی

    تعارف شمو میرا نام

    خوش آمدید شمع اور امید ہے کہ آپ اردو کے اس خالص انداز سے لطف اندوز ہونے آتی رہا کریں گی۔
  18. محب علوی

    تعارف غزل کی غزل

    شکر ہے کوئی اللہ کی بندی بھی اس محفل پر آئی ورنہ جو بھی آتی ہیں وہ یا تو شعر و ادب کی بندیاں ہوتی ہیں یا ناز و انداز کی۔ :) ویسے غزل اگر آپ کا اصلی نام ہے تو خوب لطف رہے گا اس لفظ کی بدولت نہ بھی ہوا اصلی تو تخلص تو ہے ہی ۔ آپ غزل ہیں کہئے غزالاں سے کوئی شناسائی ہے کہ نہیں ؟
  19. محب علوی

    تعارف ہم سا ہو تو سامنے آئے

    خوش آمدید بے لگام مگر جناب کچھ صحیح سے تعارف کروائیں
  20. محب علوی

    اقوال زریں حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

    وعلیکم سلام قمر بھائی ، میں نے کب کہا کہ آپ نے تحقیق نہیں کی مگر نہج البلاغہ پر بھی تو اعتراضات ہیں اس لیے میں آپ کو ذہنی طور پر تیار کر رہا ہوں کہ ان میں سے بعض اقوال پر اعتراضات ہو سکتے ہیں اس لیے تیار رہیے گا۔
Top