نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ایک غزل جیہ صاحبہ اور الف عین صاحب کی نذر

    جیا تم اب بھی اپنی قابلیت کے بارے میں مشکوک ہو ویسے واقعی اب تو کافی عرصہ سے قابلیت والا کوئی کام نہیں کیا ;)
  2. محب علوی

    اقوال زریں حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

    قمر صاحب بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے مگر ایک ساتھ اتنا علم جذب نہ ہوگا۔ آپ ایسا کریں روز ایک ایک قول لکھیں اور اس پر کچھ بحث کریں تاکہ سب کو پوری طرح سمجھ آ جائے اور لوگ مستفید ہو سکیں۔ اقوال علی پر میں آپ کے ساتھ ہوں انشاءللہ بس ذرا ہاتھ ہلکا رکھیے گا تاکہ یہ سلسلہ روزانہ جاری رہے۔
  3. محب علوی

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    آپ بالکل اختلاف کریں اور کھل کر کریں مجھ سے پوچھنے کی بھی ضرورت نہیں کہ یہ آپ کا وہ حق ہے جو آپ سے تمام بنی نوع انسانیت مل کر بھی نہیں چھین سکتی۔ چوہدری یقینا اکیلے بدمعاش نہیں ، ان کے ساتھ ساتھ الطاف گروپ کراچی حیدر آباد میں بہت بڑے بدمعاش ہیں ، شیر پاؤ گروپ سرحد میں بدمعاش ہے ، بلوچستان...
  4. محب علوی

    اسلام اور جمہوریت

    میری درخواست ہے کہ تمام شرکائے بحث سے کہ فروری کے پہلے ہفتہ تک بحث کو موخر کر دیا جائے اور توجہ اسلام اور غلامی کے موضوع پر مرکوز کی جائے ۔ فروری کے آغاز سے یہ بحث ہم زیادہ بہتر اور موقع کی مناسبت سے کر سکیں گے اور زیادہ سے زیادہ لوگ اس میں شامل ہو سکیں گے اور رائے دے سکیں گے۔ یہ انتہائی اہم...
  5. محب علوی

    اسلام اور جمہوریت

    چلو یہ زیادہ صحیح ہے کہ پہلے اسلام اور غلامی پر ہم بات کر لیں کیونکہ وہ واقعی ایک قرض ہے جسے چکانا ہم سب کا اجتماعی فرض ہے۔ میں نے بھی اس پر مضمون شروع کر رکھا ہے اور میرا خیال ہے کہ ہمیں پہلے ایک دو ہفتہ لگا کر اسے مکمل کر لینا چاہیے۔ اس کے بعد فروری کے آغاز سے جمہوریت پر پھر سے بحث شروع کر...
  6. محب علوی

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    شمشاد کیا ہوگیا ہے آپ کو ، خود کش حمہ کہاں سے ہوگیا آپ کو کس حکومتی ادارے نے یہ اطلاع پہنچائی ہے۔ وکیلوں کی ریلی گزرنے تھی جس جگہ سے ٹھیک وہیں یہ دھماکہ ہوا اور ٹائمنگ کے ساتھ۔ وکیل پانچ منٹ کے لیے ایک جگہ رک گئے اس وجہ سے ان کی بجائے تعینات تمام پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ لاہور میں...
  7. محب علوی

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    جی نہیں مہوش میں انتہائی سوچ سمجھ کر اور حقیقت کو بہت قریب سے جاننے کے بعد یہ کہہ رہا ہوں۔ میں 30 سال سے لاہور میں رہ رہا ہوں ، میرے ننھیال ، دودھیال اور سسرال کے بھی تمام رشتہ دار یہیں رہتے ہیں ۔ لاہور کو میں ہاتھ کی لکیروں کی طرح جانتا ہوں اور چوہدری برادران کی بدمعاشی ، غنڈہ گردی اور قبضہ...
  8. محب علوی

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    بہت شکریہ جواد آپ کی مفید تجاویز اور تجزیے کا۔ حقیقت یہ ہے کہ ابھی یہ بیٹا ریلیز ہے اور اس میں متعدد خامیاں ہیں جن کو دور کرنے کے لیے ہی اسے تمام لوگوں کے سامنے پیش کیا گیا ہے تاکہ وہ اس میں موجود خامیوں کی طرف اشارہ کر سکیں اور اس میں چند ناگزیر سہولتوں کے لیے بھی گزارشات کر سکیں۔ ابھی...
  9. محب علوی

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    ماورا جس معاملے کا بندے کو نہ پتہ ہو ضروری ہے کہ اس میں بھی انسان بولے۔ تم ذرا یہ گن کر بتاؤ کہ میرے بغیر تم نے کتنی کتابیں مکمل کی ہیں اور میرے ساتھ کتنی ۔ خود ہی تمہیں جواب مل جائے گا اور ذرا غور کر لیا کرو بات کرنے سے پہلے کافی مفید اور اچھا رہتا ہے۔
  10. محب علوی

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    انا للہ و انا الیہ راجعون حکومت کا ایک انتہائی شرمناک اقدام جو وکلا کی ریلی کو سبوتاژ کرنے کے لیے کیا گیا تاکہ وکیلوں کو ڈرایا جا سکے۔ چوہدری شجاعت اور پرویز الہی اپنی موت کو بد سے بدتر کرتے جا رہے ہیں۔ انتہائی زلت آمیز طریقے سے اپنی موت کا بندوبست کر رہے ہیں۔
  11. محب علوی

    تعارف Fawad - DigitalOutreachTeam - US State Dept

    ایک سوال میری طرف سے بھی فواد صاحب کہ آپ کی اردو ٹیم کتنے افراد پر مشتمل ہے کیونکہ اردو کے حوالے سے سوالات کا ایک ڈھیر لگ جائے گا جو میرے خیال میں ایک فرد کے بس کی بات نہیں۔
  12. محب علوی

    "سخندانِ فارس" کی تلاش

    میں کوشش کرتا ہوں
  13. محب علوی

    مقتدرہ قومی انگریزی اردو لغت

    ساڑھے چار سو کے قریب
  14. محب علوی

    کیا یہ ممکن ہے؟

    بالکل ممکن ہے
  15. محب علوی

    ایوارڈز 2007

    زبردست بس تو پھر میں تمام بیماروں کو بتا دوں کہ ان کی معالجہ تشریف لا چکی ہیں جو ان کا تسلی بخش علاج کریں گی شفاء‌ ہونے تک ;)
  16. محب علوی

    مقتدرہ قومی انگریزی اردو لغت

    شاکر گھبرانا نہیں میری جان لغت کے دس پندرہ ٹکڑے کرکے ان کو رکھ لو اور ایک حصہ کو سکین کرنا شروع کرو میں بھی اسی ترکیب سے اسے سکین کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہوں۔ کام کو ہم مل بانٹ لیں گے اور ہو جائے گا یہ انشاءللہ ۔ باقی تفصیلات میں تمہیں فون پر بتاؤں گا۔
  17. محب علوی

    فیصلہ کیجئے ۔ ۔ ۔

    بھوکے رہ گئے میں اور تو لٹ کے کھا گیا جی ایچ کیو یہ شعر ایک گاڑی پر پڑھا تھا سیدھا دل میں اتر گیا۔
  18. محب علوی

    فیصلہ کیجئے ۔ ۔ ۔

    وارث ایسی اچھی اچھی خبریں ہمیں دیتے رہا کریں بہت جی خوش ہوا۔ اللہ اللہ کیسے کیسے لوگ ہیں اور ایک ہماری حکومت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ توبہ
  19. محب علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    مکھی کی چھ ٹانگیں ہوتی ہیں اس وجہ سے سنبھلتی نہیں اور اڑتی پھرتی ہے ہاتھی چار ٹانگوں پر توازن برقرار رکھتا ہے اس لیے اس کے لیے اتنی ہی کافی ہیں چیونٹی ہاتھ کو مار لیتی ہے اور چیونٹی کو ہاتھی تو پھر چیونٹی کی اتنی تعریف کیوں ؟
  20. محب علوی

    یہ پاکستانی بھی کتنے جاہل لوگ ہیں

    شوکت عزیز جیسا کرپٹ وزیر اعظم بھی شاید ہی پاکستان کو پھر ملے۔
Top