نتائج تلاش

  1. محب علوی

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    بہت عمدہ جی ویسے یونیکوڈ‌ میں بھی یقینا آپ لکھ لیتی ہوں گی ہما
  2. محب علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    سارہ نہیں آ رہی مگر سارا آ رہی ہے ۔ البتہ حجاب غائب ہے اور وضوان بھی عرصہ سے غائب ہے فاتح کی آمد آمد ہے کچھ دنوں میں۔
  3. محب علوی

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    نہ صرف سے آغاز کرکے یقینا جملے کو بہت پرلطف کر دیا اور یہ تجسس پیدا کردیا کہ جانے اور کیا کیا سامان حشر آفریں رکھتی ہو مگر جس احسان عظیم کا ذکر کیا وہ تو مدت سے میں بھی شاعری پر دھرے رکھتا ہوں یعنی تمہاری طرح شعر نہ کہا ویسے اب سوچتاہوں کہ اردو شاعری مزید اس احسان کا بار اٹھانے سے معذور ہے...
  4. محب علوی

    مبارکباد محسن حجازی کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو محسن اور خدا کرے کہ رسی بھی دراز ہو اتنی کہ لوگ کہا کریں کہ خدا نے اس شخص کی رسی بہت دراز کر دی ہے ;)
  5. محب علوی

    تعارف بے لاگ تحریر مگر صرف پہلی

    خوش آمدید یونس صاحب
  6. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

    خیر مبارک قمر صاحب ویسے ایک محب تو میں ہوں اور کون کون ہیں ;)
  7. محب علوی

    کچھ سوال پیپلز پارٹی سے؟؟؟

    اوروں کا انتظار کرتے رہے تو یقینا وہ گھڑی قیامت تک نہیں آئے گی۔ آئیں ہم سب مل کر خود یہ سمجھیں کہ ملک کی تعلیمی ضروریات پوری کرنے کا بوجھ ہماری اکیلی جان پر آ پڑا ہے اور ہمیں پوری جان لگا کر اس فرض سے سبکدوش ہونا ہے ۔ یقین کریں اگر یہ جذبہ ہم اپنے اندر پیدا کر لیں تو دس سال سے بھی کم وقت میں...
  8. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

    ماشاءللہ فرحت آپ کا یہ فقرہ لاجواب تھا بے ساختگی اپنے جوبن پر تھی ۔ آپ اپنی سالگرہ ضرور یاد رکھیے گا ورنہ شمشاد تو بھولتے نہیں۔ :)
  9. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

    خیر مبارک حجاب اور تمہاری سالگرہ کب ہے اور تم خود کہاں غائب ہو آجکل ۔
  10. محب علوی

    مبارکباد ماورائی محفلی دو سال

    ماورا میری طرح تمہیں بھی دو سال پورے کرنے پر ڈھیروں مبارکباد۔ ماورا نے محفل پر خوب رونق لگا کر رکھی اور بہت سے پراجیکٹس مکمل کروائے۔
  11. محب علوی

    فیشن شو

    یہ ایک پرسنٹ سے بھی کہیں کم خواتین ہیں اور یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ استثنات کو عمومی اصولوں میں شامل نہیں کیا جاتا۔ :)
  12. محب علوی

    ترجمہ درکار ھے۔

    avatar تو خود ہندی سے لیا گیا لفظ ہے جس کا مطلب ہے اوتار اور جو ہندی میں عام فہم ہے۔
  13. محب علوی

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    خوش آمدید جویریہ آپ کی ایک ہم نام جویریہ مسعود بھی محفل پر تشریف فرما ہیں اور بہت اعلی ادبی ذوق رکھتی ہیں۔ مجھے امید ہے انشاءللہ آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔
  14. محب علوی

    اقوال زریں حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

    قمر صاحب اتنا بڑا مضمون پڑھ کر ہضم کرنا مشکل ہوتا ہے اس چیز کو بھی تو سمجھیں۔ ایک دو کی بجائے چار پانچ کر لیں روزانہ یا پہلے گن لیں کہ کل کتنے اقوال ہیں۔ ہزاروں سے زائد نہ ہوں گے اور ان اقوال پر تحقیق بھی کریں کہ یہ اقوال کن کتب میں درج ہیں اور ان کی سند کیا ہے۔
  15. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

    زونی آپ کی کھلکھلاتی مبارکباد کا بہت شکریہ۔
  16. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

    یہ رپورٹ وقت آنے پر ضرور شائع ہوگی۔
  17. محب علوی

    محرم الحرام 1429ھ کا آغاز اور ہماری ذمہ داریاں

    جرات و استقامت کے علمبردار حسین کا نام ہمیشہ بلند و برتر رہے گا یزیدیت اپنے ظلم و گراوٹ کے ساتھ ہر دور میں باعث ندامت اور شرمندہ رہے گی ۔ آج ہم سب کو حضرت امام حسین کی بیمثال قربانی سے سبق سیکھنا چاہیے کہ حق اور سچ پر کیسے کھڑا رہا جا سکتا ہے اور زندگی اللہ کی راہ میں قربان کر کے کیسے تا...
  18. محب علوی

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    میں دوستوں کی اس بات سے متفق ہوں کہ اس وقت ضرورت متحد ہونے کی ہے اور جلد از جلد میدان عمل میں کود کر صورتحال کو بہتری کی طرف لیجانے کی ضرورت ہے۔ اس کے لیے میرے خیال میں سب سے اہم اور بنیادی ضرورت عدلیہ کی بحالی ہے اس کے بغیر کسی قسم کی بہتری کا سوچنا دیوانے کا خواب تو ہو سکتا ہے کسی حقیقت پسند...
  19. محب علوی

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    سخت الزام تراشی ضرور ہو رہی ہے مگر اس سے سیاسی جماعتوں کے سیاہ کردار کھل کر سامنے بھی آ‌رہے ہیں کہ یہ کس خبث باطن کے ساتھ جیتے ہیں اور کیا کیا مذموم حرکات کرتے ہیں۔ ظفری تم سے یہ توقع نہیں تھی کہ تم اب بھی پرویز مشرف کی حکومت کو ملکی سالمیت کا دوست سمجھو ، بھائی کوئی اس سے زیادہ گھمبیر اور...
Top