آپ نے بہت عمدہ موضوع شروع کیا ہے زرقا اور امید ہے کہ جب آپ اپنے اس مقالہ کو مکمل کر لیں گی تو ہم ایک صحت مند بحث کا آغاز کر سکیں گے اور چند بنیادی سوالوں سے چند بنیادی جوابات پر اتفاق رائے کر لیں گے۔ مجھے انتہائی خوشی ہے کہ آپ نے اس اہم ترین اور حساس موضوع پر قلم اٹھایا ہے جسے اکثریت بھاری پتھر...