نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ایڈیٹر انٹرانس اوپن پیڈ انٹگریشن کے ساتھ اور لوکلائزیشن کا بہتر ورک فلو!

    نبیل زبردست کام ہے اس سے بہت زیادہ مدد ملے گی اردو لوکلائزیشن کے حوالے سے بلا مبالغہ تمہاری خدمات سنہری حروف میں لکھی جائیں گی اردو کمپیوٹنگ کو انٹرنیٹ پر فروغ دینے کے لیے بلکہ میں تو سوچ رہا ہوں ایک کتابچہ لکھ کر میں بھی اسی بہانے نام کما لوں ;)
  2. محب علوی

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کو مبارک۔

    ساجد شگفتہ کہا کریں کیونکہ اس پر مجھے بھی ٹوک چکی ہیں شگفتہ کہ سیدہ اکیلا اچھا نہین لگتا ۔ شگفتہ ویسے مستقل مزاجی سے چلتے چلتے پانچ ہزار پوسٹس مکمل کر ہی لی آپ نے اور ممتاز کا عہدہ حاصل کر لیا جو ماڈریٹر ہونے کی وجہ سے ظاہر نہیں ہو رہا۔ یوں لگتا ہے کہ جیسے اب تو برسوں سے ساتھ ہے لائبریری کی...
  3. محب علوی

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    فواد یہ بھی بتائے گا کہ پریسلر ترمیم کس عرصہ سے کس عرصہ تک لگی رہی اور بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے بعد کس ملک پر کس نوعیت کی اقتصادی اور فوجی پابندیاں عاید کی گئی اور ایف سولہ جہازوں کی فراہمی رقم ادا ہونے کے باوجود کیوں روک دی گئی اور دوبارہ مشرف کے دور میں سرحد میں فوجی آپریشن شروع ہونے کے بعد...
  4. محب علوی

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    بہت مبارک ہو آپ کو اور آپکی بیٹی کو واقعی اسکالر شپ حاصل کرنا بہت محنت اور لگن کا کام ہے اور وہ بھی بہترین یونیورسٹیوں میں سے ایک کا۔ یہ اقدام یقینا باقیوں کے لیے بھی مشعل راہ بنے گا۔
  5. محب علوی

    خود کش دھماکے اور ہماری ذمہ داریاں

    یہ ویڈیو مجھے فاتح نے بھیجی ہے اور جو دردناک مناظر پیش کر رہی ہے اس کے بعد صرف نظر کرنا ناممکن ہے ۔ اس پر ہمیں غور کرنا ہے کہ بجائے لڑنے اور طعن و تشنیع کے کیا حکمت عملی اپنائی جائے جو متفقہ بھی ہو اور قابل عمل بھی۔ http://www.youtube.com/watch?v=RekCU9RlGyk میری نظر میں ایک پورا فورم...
  6. محب علوی

    تعارف سلام اہل محفل - عاتقہ

    خوش آمدید عاتقہ
  7. محب علوی

    پرویز مشرف کی مقبولیت

    لال مسجد میں ان گنت بچے اور بچیوں کا بیہمانہ اور انتہائی سفاک قتل اکا دکا واقعات میں سے ہوگا۔ مہوش کچھ اللہ کا خوف کریں جان کل اللہ کو دینی ہے مشرف کو نہیں۔ جتنے لوگ جتنی بیدردی اور وحشیانہ تشدد سے ہلاک کیے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی پاکستان کی تاریخ میں اور اس سفاک قتل نے قاتل لیگ کو بری طرح...
  8. محب علوی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    رضا آپ پہلے سائنسی کی مبادیات کا مطالعہ کر لیں کیونکہ بحث کے لیے وہ بہت مفید ثابت ہوگا اور میں نے پہلے آپ سے کہا تھا کہ یا حدیث پر بات کر لیں یا سائنس پر یا فلسفہ پر ۔ میری رائے میں قرآن اور حدیث سے بات کریں تو شاید لمبی بات کر سکیں گے ورنہ سائنس کے میدان میں رہتے ہوئے سائنس کے مسلمہ اصولوں کے...
  9. محب علوی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    رضا یہ بتائیں کہ اما رضا محدث زیادہ بڑے تھے یا ماہر فلکیات و سائنس یا فسلفی و متکلم تاکہ اس حساب سے دلائل اور جوابات دیے جا سکیں۔
  10. محب علوی

    الیکشن کے نتائج

    لاہور میں اس وقت مسلم لیگ (ن( کا پلڑا بھاری جا رہا ہے۔ میں نے اپنے حلقوں میں کسی ایک بندے کو بھی مسلم لیگ قاتل لیگ کو ووٹ ڈالتے نہ دیکھا نہ سنا۔
  11. محب علوی

    توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت

    بالکل کرنا چاہیے فاتح اور ہمیں اب ذمہ داری سے اس مسئلہ کو سمجھنا اور حل کرنا چاہیے نہ کہ 2005 کی طرح بھول بھال کر اپنے کاموں میں لگ جانا چاہیے۔ ہمیں مل بیٹھ کر اس صورتحال کا بغور جائزہ لے کر اس کے عوامل کو لکھنا چاہیے اور اس پر بحث کرکے ہر شخص کو اپنی ہمت کے مطابق اس کے حل کے لیے کام کرنا چاہیے...
  12. محب علوی

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    خوش آمدید تعبیر صاحبہ گھبرائیں نہیں یہ سوالات تو آپ کو خوش آمدید کہنے کا ایک طریقہ ہیں اور جان کر خوشی ہوئی کہ آپ اردو سے دلچسپی رکھتی ہیں۔
  13. محب علوی

    تعارف زھراء علوی کا تعارف

    زینب دو تین اور علوی بھی ہیں محفل پر جن میں ایک کا نام ہے علوی امجد :) دل خوش ہوا علویوں کی تعداد دیکھ کر ;)
  14. محب علوی

    اوراب عاصمہ جہانگیر۔۔۔۔

    عاصمہ جہانگیر کی روشن خیالی تو سب پر عیاں ہے اور مادر ملت کی شان میں اگر کوئی بھی گستاخی کرے تو وہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ قائد اعظم اور مادر ملت کا احترام تو کم از کم ہر پاکستانی پر واجب ہے کہ ان دو بہن بھائیوں نے اپنی زندگیاں تج دی اس ملک کے لیے اور آج ان کے بارے میں ایسے فضول کلمات کہتے ہوئے...
  15. محب علوی

    لائبریری سائٹ : فرنٹ پیج

    یہ کام میں کر دوں گا نبیل بس مجھے کتابوں کا بتا دیا جائے ۔ اس کے علاوہ میں دہرانا چاہتا ہوں کہ ای بکس کا بندوبست لازمی کیا جائے۔
  16. محب علوی

    توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت

    فاتح جہاں تک اعلی اخلاق کی بات ہے اس پر تو اتفاق ہے ہم سب کا مگر احتجاج بھی اسلام کا ایک بنیادی جزو ہے اور اس کے لیے کوشش کرنا بھی فرض ہے۔ اس کے لیے ہم صحابہ کی زندگیوں کا مطالعہ کر سکتے ہیں اور جان سکتے ہیں کہ ان کا رد عمل کیا تھا جو براہ راست حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے تربیت یافتہ تھے۔...
  17. محب علوی

    توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت

    فاتح ان دو ملکوں میں کاروائی ہوئی ہے ان اخبارات کے خلاف اور اسے آزادی اظہار نہیں سمجھا گیا ہے جو قابل تعریف ہے 2005 میں بھی امریکہ اور برطانیہ نے ان ممالک کا ساتھ نہیںدیا تھا اس معاملے میں جس کی ایک وجہ شاید ان دو ممالک کا مسلمانوں سے قریبی تعلق ہے۔
  18. محب علوی

    توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت

    عارف نہ تو وہ اتنے بچے ہیں اور نہ سادہ کہ انہیں یہ نہیں پتہ کہ آزادی اظہار کی تعریف کیا ہے اور مسلمانوں کے جذبات کیا ہیں ؟ آپ خود کو طفل تسلیاں‌ دینا چاہتے ہیں تو وہ اور بات ہے مگر دوسروں کو بھی یہی کچھ کیوں دینا چاہتے ہیں۔ آپ احتجاج نہیں کرنا چاہتے شوق سے نہ کریں مگر جو کرنا چاہتے ہیں ان کو...
  19. محب علوی

    مبارکباد ٓٓٓ***تم(حجاب) جیو ہزاروں سال ***

    سا لگرہ بہت بہت مبارک ہو حجاب
Top