نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ایم کیو ایم۔۔۔۔کچھ نہیں بدلا

    ایم کیو ایم کی فطرت میں غنڈہ گردی اور بھتہ خوری ہے کیسے جا سکتی ہے۔
  2. محب علوی

    چھ ماہ کے دہشت گرد کا قتل

    ایک اور ویڈیو فلسطین کے بچوں کے مستقل کے حوالے سے بھی دیکھ لیں کہ ان انسان نما بچوں کی زندگی کیسی ہے اور ابھی بھی دنیا کے سینے میں کتنا مضبوط دل ہے جو کمال برداشت سے اس ظلم کو نہ صرف دیکھتا ہے بلکہ نظر انداز بھی کردیتا ہے اور دونوں طرف کی برابر کی غلطی بھی نکالنے کا کمال حوصلہ رکھتا ہے۔...
  3. محب علوی

    چھ ماہ کے دہشت گرد کا قتل

    بے فکر رہو قیصرانی تمہاری اس گفتگو کو فلسطینیوں کی غیر مشروط حمایت اور ان کے حمایت کے طور پر ہی لوں‌ گا اور یقینا اسرائیل پر اس غزہ کے حملے سے پہلے بہت سے راکٹ اور لوگ مارے گئے ہوں گے جبھی تو اسرائیل نے اس بیدردی اور سفاکی سے بچوں اور عورتوں‌ سمیت قتل عام جاری رکھا ہوا ہے ویسے ان حملوں کے بعد جو...
  4. محب علوی

    چھ ماہ کے دہشت گرد کا قتل

    سخنور آپ کو واقعی اپنا احتساب کرنے کی بہت ہی سخت ضرورت ہے ۔ اپنا بہت سخت احتساب کریں اور پتہ لگائیں کہ آپ کے دل کی جگہ پتھر کس سوچ اور تربیت نے رکھا ہے اور اگر سعی کر سکیں تو حیات طیبہ کا ضرور مطاالعہ کر لیجیے گا جس میں ظلم کو ہر حال میں ظلم کہنے کی روش روا رکھی گئی ہے۔ ایمان کے آخری درجہ...
  5. محب علوی

    چھ ماہ کے دہشت گرد کا قتل

    میں نفرت کے علمبرداروں کے وہ مکاالمات بھی لکھے ہیں جو ایک چھ ماہ کے بچے کے بارے میں ہیں جس کے مستقبل میں دہشت گرد بن کر مملکت اسرائیل کو دہشت گردی سے دوچار کرنے کے خدشے کے پیش نظر اسے قتل کرنا قرین انصاف ہے۔ ویسے شاباش ہے اب بھی ان لوگوں کو جو غلطی دونوں‌ طرف گنوا رہے ہیں۔ اس انصاف پر تو ماتم...
  6. محب علوی

    تعارف اسلام و علیکم

    خوش آمدید سمارا آپ ذرا شمشاد کے سوالوں کا جواب دے لیں تو ہم بھی سوال کریں ویسے پسندیدہ کتابوں کے نام بتا دیں لگے ہاتھوں۔
  7. محب علوی

    مغرب اور اسلام میں کشمکش...(تبصرے)

    بہت شکریہ انیس الرحمن آپ نے بہت عمدہ مضمون منتخب کیا ہے اور واقعی ضرورت اس بات کی ہے کہ سطحی طور پر مسلمانوں کو ہی مسلمانوں کے ہر تکلیف کا باعث سمجھنے کے غور کیا جائے کہ اتنی ناانصافی اور اتنی محرومی مسلمانوں کے حصے میں کیوں آ‌رہی ہے۔ مسلمانوں کی اپنی زبوں حالی اور غلطیاں اپنی جگہ مگر پوری دنیا...
  8. محب علوی

    پاکستانی ڈان

    یہی تو شمشاد اب عشق کا نوحہ کس کے سامنے پڑھا جائے ;)
  9. محب علوی

    پی ایچ پی Php

    پی ایچ پی پر یہ ایک انتہائی تیزی میں لکھنے جانے والا خام مضمون ہے جس کی شکل وکی پر تو سنور گئی ہے مگر چند اصطلاحات کا ترجمہ مشکل ہو گیا ہے وہاں اس لیے میں اس کا صرف ربط دوں گا جب کہ یہاں وہی خام مواد پیش کر رہا ہوں جو میں نے لکھا تھا۔ پی ایچ پی مضمون اردو وکیپیڈیا پر پی ایچ پی کیا...
  10. محب علوی

    پاکستانی ڈان

    کچھ صحرا کا محل وقوع بتائیں تاکہ آپ کی یہ شکایت روح مجنوں تک پہنچائی جا سکے :)
  11. محب علوی

    پاکستانی ڈان

    آپ کا مطلب ہے کہ بدنامی بھی غلط سلط قسم کی ہو ;) ویسے بدنامی اکیلے نہیں ہوتی اس میں کچھ سازش حسن کی بھی ہوتی ہے مگر اس طرف توجہ کم ہی جاتی ہے لوگوں کی بیچارہ عشق ہی بدنام ہوتا ہے
  12. محب علوی

    لغت پروف خوانی

    یہ دھاگہ انگریزی سے اردو لغت کی پروف ریڈنگ کے لیے کھولا گیا ہے۔ جواد نے زبردست کام کرتے ہوئے لغت کے لیے بہت سا مواد مہیا کیا ہے جو میں چاہتا ہوں کہ ہم بغور جائزہ اور ضروری ترامیم کرکے لغت اطلاقیہ کے لیے شامل کریں۔ اس بار بھی وہی تدبیر اختیار کی جائے گی جو ہم نے لغت کے لیے الفاظ کا اندراج کرتے...
  13. محب علوی

    اردو لغت منصوبہ ٹیم

    ضرور کیوں نہیں جناب
  14. محب علوی

    چھ ماہ کے دہشت گرد کا قتل

    arian30000 lisen israel have the right to killevery one that try to attack them in world war 2 around 6milion of jews died so now they are protecting themself so its wont happen again but those fucking muslim starting problem and attack them so they are just defending and they are doing a good...
  15. محب علوی

    چھ ماہ کے دہشت گرد کا قتل

    godwhyisthistaken yeah yeah its sad but remeber when 9/11 occured many hundreds of thousands islamics were cheering and doing thier little chats, there all a bunch of hateful nuts!
  16. محب علوی

    چھ ماہ کے دہشت گرد کا قتل

    اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں اور دو سو سے زائد زخمی ۔ اسرائیلی نے فلسطین کو ہالو کاسٹ کی دھمکی دی ہے اور شاید صحیح دی ہے کہ اسرائیل نے شروع سے ہالو کاسٹ کو ہی ہر ظلم کا جواز بنا رکھا ہے اور اب تو ظلم کی انتہا کرتے ہوئے اسے کرنے کی بھی دھمکیاں دے رہا ہے۔...
  17. محب علوی

    پاکستانی ڈان

    پارلیمنٹ کی سب سے خوبصورت ارکان اسمبلی کو چن کر اپنے دائیں بائیں بٹھایا ہوا ہے مگر شجاعت کے حسن میں پھر بھی اضافہ نہیں ہوا ;)
  18. محب علوی

    اردو لغت منصوبہ ٹیم

    خوش آمدید ابن سعید اور دیکھ لیں آپ پر سب کی کڑی نظر ہے ویسے آپ اس سلسلے میں کچھ اظہار خیال کریں کہ کیا کرنا چاہیں گے۔
  19. محب علوی

    مبارکباد عمار کو منگنی کی بہت بہت مبارک

    عمار بھائی بہت بہت مبارک ہو کہ اب تم راہبری چھوڑ‌ کر خود کسی کی راہبری میں آ‌گئے ہو۔ اللہ کرے کہ اب جلد از جلد تمہیں شادی کا منہ دیکھنا نصیب ہو اور تمہاری آزاد اڑانوں پر قدغن لگانے والی جلد از جلد تمہارے گھر ہو اور پھر تم یہ قفس میں قید ہونے سے پہلے کے اشعار ڈھونڈ ڈھونڈ‌ کر پڑھا کرنا ;) گر...
Top