نتائج تلاش

  1. محب علوی

    القلم نبیل فونٹ

    زبردست شاکر صاحب اب تو میرا بھی دل کر رہا ہے کہ ایک فانٹ‌ آپ میرے نام سے بھی بنا دیں :)
  2. محب علوی

    چوڑیاں

    عمدہ اور اعجاز صاحب کی اصلاح سے اور خوب کر لیجیے ۔ ہوسکتا ہے اسی اثنا میں چند اشعار اور سوجھ جائیں
  3. محب علوی

    امریکہ کے نام!

    فواد ملاقاتوں پر کسی کو تشویش نہ ہوتی اگر اتنی جلدی جلدی نہ ہوتی اور خاص طور پر اگر ایجنڈا صرف دہشت گردی پر لڑی جانے والی جنگ ہوتی مگر مشرف کو رکھنے پر زور دینا تاکہ امریکہ میں ہونے والے الیکشن میں بش انتظامیہ کو زک نہ پہنچے اور مائنس ون فارمولے کو زیر بحث لانا کسی طور مناسب نہیں۔ ججوں کی بحالی...
  4. محب علوی

    "Y" Game

    atleast english if possible both
  5. محب علوی

    "Y" Game

    I think to make this thread better and useful , we should write meanings of the word written in reply.
  6. محب علوی

    "Y" Game

    Radius U
  7. محب علوی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ;)یہ کیا اسرار ہے ، یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں ظفری نے زونی کو دامنِ بھتیجگی میں لے لیا ۔ انقلابات زمانہ بھی عجب ہیں محب وہ دیکھ رہے ہیں جو سنا کرتے تھے
  8. محب علوی

    اسلامی معیشت

    زیک ان میں کیا کیا عنوان زیر بحث آئے ہیں
  9. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    اف یہ ظفری نے ہوش میں نہیں کیا ہوگا ورنہ ظفری اور انکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیوانہ کر دیا ہے غم روزگار نے :cool:
  10. محب علوی

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    کیا بات ہے بات چلی تھی رشتوں کی کامیابی سے اور پہنچی ہے محبت تک تعریف تک ;) محبت کے بھی ہیں جہاں میں انداز نرالے
  11. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    زونی آپ جتنا مرضی فائز کر لیں مگر ظفری جیسے جواں کب انکل کہلا سکتے ہیں ;)
  12. محب علوی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    خیر مبارک ہو حسن اتفاق دیکھیے ہم ہر جگہ مل جاتے ہیں :) اچھی محفل رہے گی
  13. محب علوی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    عیشل ، فرحت کیانی ، بوچھی ، حجاب ، امید اور محبت ، زونی آپ سب کی طرف سے مبارکباد کا شکریہ ۔ شگفتہ یہ دن عام دنوں کی ہی طرح گزرتا ہے کیونکہ میں مناتا نہیں البتہ اب کچھ سالوں سے مبارکباد وصول کرکر کے اچھا گزرنے لگا ہے۔ سب سے اچھی سالگرہ وہ تھی جس میں آفس کی طرف سے میری سالگرہ منائی گئی تھی...
  14. محب علوی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    چلیں کینیڈا کونسا دور ہے تفسیر وہاں پہنچنے میں کیا وقت لگتا ہے ;)
  15. محب علوی

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    میں نے پورا تھریڈ پڑھا ہے اور میں صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ کسی بھی چیز کے بارے میں خود جاننے کی کوشش جاری رکھنی چاہیے اور بلاوجہ فرقہ واریت کی رٹ اور اپنے عالم سے پوچھ لینے کی روش کو ترک کرنا چاہیے. یہ تو خود کو ٹکڑوں میں بانٹنے والی بات ہے کہ اپنے عالم سے پوچھ لیں ، آپ کا عالم بھی غلط ہو سکتا...
  16. محب علوی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    اس لنک پر شوبی نے تفصیل سے بتایا تو ہے دیکھیں اگر مدد مل جائے آپ کو. http://www.urduweb.org/flash/urdu_enable.swf
  17. محب علوی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    شگفتہ میں اندازہ کر سکتا ہوں آپ کے غم کا مگر آپ کو اندازہ نہیں میری خوشی کا جو اس دفعہ بچ جانے پر ہے
  18. محب علوی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    شکر ہے وقت پر بج گیا اور ہاں بڑھاپا آتا سب پر ہے کسی پر جلدی کسی پر دیر سے . تمہیں دعائیں نہ مانگو میرے بڑھاپے کی آہی جائے گا جب آنا ہوگا.
  19. محب علوی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    خیر مبارک جہانزیب اور بھائی جان کب سے ہو گیا میں.
Top