وارث شاہ
ہمارے وطن پاکستان میں بہت سے مشہور شاعر پیدا ہوئے۔ ان میں شاہ عبداللّطیف بِھٹائی ، علّامہ اقبال، خوشحال خاں خٹک اور وارث شاہ نے زیادہ شہرت حاصل کی۔ انھوں نے اپنی شاعری سے لوگوں میں اچھے خیالات پیدا کیے اور نیکی کا راستہ دکھایا۔
وارث شاہ پنجابی زبان کے مشہور شاعر ہیں۔ وہ ضلع...